ڈرون طیارہ
-
22 بہمن مارچ کے دوران "عماد" بیلسٹک میزائل اور "شاہد 136" ڈرون طیارے کی نمائش
اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے جشن کے مارچ میں دارالحکومت تہران میں بیلسٹک میزائل "عماد" اور ڈرون "شاہد 136" کو عوام کے سامنے رکھا گیا۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو تباہ کردیا
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو صوبہ صعدہ اور صوبہ عمران کے درمیان المشیہ علاقہ سرنگوں کردیا ہے۔