8 اگست، 2025، 8:57 AM

یمنی ڈرونز کی صہیونی علاقے میں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں دو مرتبہ پرواز

یمنی ڈرونز کی صہیونی علاقے میں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں دو مرتبہ پرواز

یمنی ڈرون طیاروں نے صہیونی دفاعی سسٹم کو چکمہ دیتے ہوئے ایک گھنٹے میں دو مرتبہ مقبوضہ علاقوں میں پروازیں کیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ پر صہیونی جارحیت کے مقابلے میں یمنی فوج کے حملے جاری ہیں۔ یمنی فوج کے ڈرون طیاروں نے صہیونی دفاعی نظام کو ناکام بناتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں کامیاب پروازیں کیں۔

دوسری جانب صہیونی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ اس نے دو یمنی ڈرونز کو روک لیا ہے۔

یمنی فوج کے حملے شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل مسلسل کوشش کر رہا ہے کہ یمنی حملوں میں ہونے والے نقصانات کو چھپائے۔

News ID 1934743

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha