ایرانی بحریہ
-
ہم کسی بھی ممکنہ صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں، ایڈمرم شہرام
ایرانی نیوی کے سربراہ نے دشمن کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی پانیوں میں ایرانی بحریہ کی موجودگی دوستی کا پیغام اور دشمنوں کے لیے وارننگ ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی سمگلنگ کے خلاف کارروائی: غیر ملکی جہاز سے 3 لاکھ 63 ہزار لیٹر ایندھن برآمد
ایران کی سرحدی فورسز نے خوزستان کے ساحلی علاقے میں مستند معلومات پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایندھن کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 11 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
ایرانی نیوی کی میزبانی میں بین الاقوامی تین ملکی سمندری مشقیں
ایرانی نیوی کے سربراہ نے کہا کہ ایران کی میزبانی میں عنقریب تین ملکی بحری مشقیں ہوں گی۔
-
ملک کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کو ناکام بنادیں گے، ایڈمرل شہرام
ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا کہ دشمن ملک کو نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں تاہم ایرانی قوم ماضی کی طرح ان کوششوں کو ناکام بنائے گی۔
-
جارحیت کی صورت میں دشمن کو غیر متوقع ردعمل سے حیران کردیں گے، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے انتباہ کیا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی قسم کی غلطی کی گئی تو جوابی ردعمل سے حیرت میں ڈال دیں گے۔
-
ایرانی بحریہ بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے دفاعی صلاحیتیں بڑھا رہی ہے، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ایرانی نے کہا ہے کہ ملک کی سمندری حدود کی حفاظت اور دفاع کو مضبوط بنانے کے لئے بحریہ مربوط حکمت عملی کے ساتھ تیاری کررہی ہے۔
-
ایرانی بحری مشقوں اور آپریشنز میں مکمل طور پر ملکی ساختہ سازوسامان استعمال ہوتے ہیں، ایڈمرل ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کی جنگی مشقوں اور آپریشنز میں استعمال ہونے والا تمام سازوسامان اور اسلحہ ملکی ماہرین کی کاوشوں سے تیار کیا گیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی بحری مشقوں کے مناظر+ویڈیو
سپاہ پاسداران کی بحریہ نے خلیج فارس میں مشقوں کے دوران میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
خلیج فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب کی بحری مشقیں، مختلف میزائلوں اور ڈرونز کا کامیاب تجربہ
سپاہ پاسداران کی بحریہ مشقوں کے دوران بیلسٹک و کروز میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ذریعے تمام اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران کے جدید ترین جنگی بحری جہاز "جماران" کی اپ گریڈیشن مکمل، سمندری مشن پر روانہ
ایرانی بحریہ نے ڈسٹرائر جماران کو سمندری مشن پر روانہ کیا ہے جو اپ گریڈیشن کے بعد جدید ریڈار، فضائی دفاع، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سے لیس اور بہتر انجن کے ساتھ پہلے سے پانچ گنا زیادہ طاقتور ہوگیا ہے۔
-
ایران کی اولین مقامی ڈسٹرائر ’جماران‘ خود انحصاری کی راہ میں اہم قدم ہے، ریئر ایڈمرل سیاری
ایرانی بحریہ کے اعلی کمانڈر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ امام خمینی کے فرمان کے مطابق خودکفالت کی جانب سفر کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
ایران، بحریہ کی تمام ضروری ٹیکنالوجیز میں خودکفیل ہے، ایرانی بحریہ
ایرانی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی نے کہا کہ سطحی، زیر سطحی اور فضائی شعبوں کی تمام ٹیکنالوجیز ملک کے اندر دستیاب ہیں۔
-
بہت جلد خوزستان وارشپ بحری بیڑے میں شامل ہوگا، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ خوزستان جنگی جہاز جلد بیڑے میں شامل ہوگا اور طویل فاصلے کی مشنز کو ممکن بنائے گا۔
-
ایران کی بحریہ میں نیا فلوٹنگ بیس شامل، ڈسٹرائر سہند دوبارہ آپریشنل
ایران نے بحریہ کی دفاعی صلاحیت بڑھانے کے لیے نیا فلوٹنگ بیس بحریہ میں شامل اور حادثے میں متاثر ہونے والے جہاز سہند کو دوبارہ آپریشنل بنایا۔
-
دشمن کے کسی بھی خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف
میجر جنرل امیر حاتمی نے بحریہ کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی فوج قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر فیصلہ کن جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
ایرانی بحریہ عالمی سطح پر سرگرم، 103 سے زائد ٹاسک فورسز مشنز پر تعیینات
ایرانی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا کہ دو ٹاسک فورسز اس وقت بین الاقوامی پانیوں میں فعال مشنز پر موجود ہیں، اور مزید دو دستے فوری تعیناتی کے لیے مکمل تیار حالت میں ہیں۔
-
ایرانی نیول کمانڈر روس پہنچ گئے، کیسپین نیول سمٹ میں شریک ہوں گے
ایران کے نیول کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی کیسپین سی کے ساحلی ممالک کے نیول کمانڈرز کی کانفرنس میں حصہ لینے کے لیے سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے۔
-
ایران کی فوجی بحریہ کی میزائل مشقیں
ایرانی بحریہ نے دفاعی مشقوں کے دوران کروز میزائلوں کا تجربہ کیا۔
-
ایران کی بحری مشقیں، شمالی بحر ہند اور بحر عمان میں اینٹی شپ کروز میزائلوں کا تجربہ+ویڈیو
ایران کی بحریہ نے دفاعی مشقوں کے دوران نصیر، قادر اور قادر کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
-
ایرانی بحریہ کی مشقیں، «نصیر»، «قدیر» اور «قادر» میزائل سے دشمن کی تنصیبات تباہ کرنے کے تجربہ
ایرانی بحریہ نے دفاعی مشقوں کے تحت مختلف میزائلوں کے ذریعے دشمن کو اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کرنے کے تجربات کئے۔
-
ایرانی وارشپ زاگرس کو نشانہ بنانے میں ناکامی پر امریکی بحریہ کے 8 افسران برطرف
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے حکم کے باوجود امریکی بحریہ ایرانی وارشپ زاگرس کو نشانہ بنانے میں ناکام رہی۔
-
ایرانی بحری بیڑے میں 13 جدید مقامی ساختہ بحری جہاز شامل
ملکی سطح پر تیار کردہ 13 جدید بحری جہاز ایرانی بحری بیڑے میں شامل ہوگئے ہیں جس سے دفاعی نظام مزید مضبوط اور مستحکم ہوگا۔
-
ایرانی بحریہ کے نئے مشن جلد متحرک ہوں گے، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ 220 روزہ کامیاب بین الاقوامی مشن کے بعد ایرانی بحریہ کے نئے مشنز جلد متحرک ہوں گے۔
-
جارحوں کو فرعونیوں کی طرح سمندر میں غرق کر دیں گے، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے خبردار کیا کہ کسی بھی جارح کو فرعونیوں کی طرح سمندر میں غرق کر دیا جائے گا۔
-
ایرانی بحریہ کا ایندھن سمگل کرنے والے دو غیر ملکی ٹینکرز کے خلاف آپریشن
ایران کی بحریہ نے خلیج فارس کے پانیوں میں اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے دو غیر ملکی ٹینکروں کو ضبط کر لیا۔
-
نئے سال میں استکبار کے خلاف مزاحمت اور جنگی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا، ایڈمرل تنگسیری
سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل تنگسیری نے کہا ہے کہ نیا سال ہماری جنگی صلاحیت اور عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت میں اضافے کا سال ہوگا۔
-
دشمن کو فرعونیوں کی طرح سمندر میں غرق کردیں گے، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی بحری فوج دشمن کو فرعونیوں کی طرح سمندر کی گہرائیوں میں غرق کردے گی۔
-
مسلح افواج ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، ایڈمرل سیاری
ایرانی بحریہ کے کمانڈر رئیر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ حالیہ مشقوں سے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں۔
-
ایرانی بحریہ دشمن کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے گی، ایڈمرل تنگسیری
ایران کے نیوی کمانڈر کا کہنا ہے بحریہ آج طاقت کے اس مرحلے پر پہنچ گئی ہے کہ جہاں وہ کسی بھی خطرے کا فیصلہ کن اور مؤثر جواب دے سکتی ہے۔
-
ایران نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لے لیا، ویڈیو جاری
ایرانی بحریہ نے خلیج فارس کے پانیوں میں اسرائیلی رژیم کے ایک جہاز کو قبضے میں لے لیا۔