26 جنوری، 2025، 7:28 PM

عراق؛ امام موسی کاظم کی شہادت پر کاظمین میں چودہ میلین زائرین کا اجتماع

عراق؛ امام موسی کاظم کی شہادت پر کاظمین میں چودہ میلین زائرین کا اجتماع

عراق کے شہرین کاظمین میں امام موسی کاظم ع کے یوم شہادت کے موقع پر 14 ملین سے زائد زائرین کا اجتماع منعقد ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے شہر کاظمین کے حرم مطہر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر 14 ملین سے زائد زائرین کا اجتماع منعقد ہوا۔

 حرم کاظمین ع کی انتظامیہ کی جانب سے  اس عظیم اجتماع میں شریک تمام زائرین اور محبان اہل بیت کا شکریہ ادا کیا گیا۔

عراق؛ امام موسی کاظم کی شہادت پر کاظمین میں چودہ میلین زائرین کا اجتماع

حرم مطہر کی انتظامیہ نے اس موقع پر ملک کے مختلف صوبوں سے آنے والے لاکھوں زائرین کی حفاظت کے لئے بہترین سیکورٹی فراہم کرنے پر  حکومت کا بھی شکریہ ادا کیا۔

News ID 1929858

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha