زندگي
-
شہید جنرل حجازی کی برسی کی مناسبت سے خصوصی رپورٹ؛
اسرائیل کی ہٹ لسٹ میں شامل ایران کے چار اعلیٰ کمانڈروں میں سے ایک شہید جنرل حجازی کون؟
صہیونی فوج نے چار اعلیٰ ایرانی اہلکاروں کی شناخت ظاہر کی جو لبنان میں "پوائنٹ لانچنگ میزائلوں کی تیاری" میں شریک رہے ۔ صیہونی کرنل جوناتھن کونریکس کے مطابق محمد حجازی ان چار میں سے ایک تھے۔
-
آگ کے سائے میں "زندگی"
معصوم نہتے فلسطینیوں کے خلاف قابض اسرائیلی صیہونی ظلم اور قتل و غارت گری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیل مسلسل جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما کی مہر نیوز سے گفتگو؛
پاکستانی عوام اب غلامی کی زندگی گزارنا نہیں چاہتے/ پاکستان کو امام خمینیؒ جیسے رہنما کی ضرورت ہے
علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ پاکستانی عوام اب مزید غلامی کی زندگی گزارنا نہیں چاہتے ہیں اور پاکستان میں بسنے والے غیر مسلم حتی ہندو بھی امام خمینیؒ کی شجاعت، عدالت اور انقلابی شخصیت کی مثال دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پاکستان کو امام خمینیؒ جیسے رہنما کی ضرورت ہے۔