شہادت
-
ایرانی خاتون کے قتل پر اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانے کے لیے تمام ذرائع استعمال کر رہے ہیں، وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران لبنان میں شہری خاتون کے قتل پر صیہونی حکومت کو جوابدہ ٹھہرانے کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائے گا۔
-
عرب اخبارات کی شہ سرخیاں؛ ’’سنوار‘‘ کی شہادت سے حماس ہرگز کمزور نہیں ہوگی
شہید یحییٰ سنوار کا مزاحمتی ہیرو کے طور پر کردار اور جنوبی لبنان میں صیہونی رجیم کی فوجی کمزوری عرب دنیا کے اہم اخبارات کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔
-
قم میں حضرت معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
ایران کے شہر قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حزب اللہ کا عظیم کمانڈر حاج علی کرکی کی شہادت پر تصدیقی بیان
لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں کے دوران حزب اللہ کے جنوبی محاذ کے سینئر کمانڈر "علی کرکی" کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
یمن کی مرکزی سیاسی کونسل کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر ردعمل؛
مقاومت کی فتح اور صہیونیوں کی شکست یقینی ہے
یمن کی مرکزی سیاسی کونسل نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہے کہ مقاومت کی فتح اور صہیونیوں کی شکست یقینی ہے۔
-
شہادت امام رضا علیہ السلام، 50 لاکھ افراد نے مشہد کی زیارت کی
ایرانی وزیر برائے سڑک و شہری ترقی نے کہا ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مختلف ممالک اور ایران کے مختلف شہروں سے 50 لاکھ افراد نے مشہد مقدس کی زیارت کی۔
-
شہادت امام رضاؑ کی مناسبت سے حرم رضوی میں عزاداری
فرزند رسول اکرم حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار ہے اور اسلامی جمہوری ایران کے شہرمشہد مقدس میں بارگاہ حضرت امام رضا علیہ السلام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے لاکھوں زائرین کا ایک عظیم اجتماع موجود ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ تہران میں آخرین بار کہاں گئے تھے؟
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ھنیہ اور فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے ہمراہ وفد نے کل شام 9 اگست بروز منگل میلاد ٹاور میں نمائشگاہ "تہذیبوں کی سرزمین" کا دورہ کیا۔
-
حرم حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) میں شہادت امام باقرؑ کی مناسبت سے عزاداری
حرم حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) تہران میں حضرت امام محمد باقر (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام کیا گیا جس میں زائرین اور مجاورین نے شرکت کی۔
-
مشہد، حضرت امام محمد تقی کی شہادت پر عزاداری و سینہ زنی
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے ہزاروں عزاداروں نے مشہد میں عزاداری اور سینہ زنی کی۔ کالے کپڑوں اور پرچموں سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی سیاہ پوشی کی گئی ہے۔
-
جرمن چانسلر کا ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت
جرمنی کے چانسلر نے ایرانی نائب صدر محمد مخبر کو ایک پیغام کے ذریعے صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی شہادت کے موقع پر گوٹریس کا تعزیتی پیغام
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل "انتونیو گوتریس" نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ کا آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت
بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
پوتن کا آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت
ایران کے مرحوم صدر نے تہران اور ماسکو کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں ناقابل بیان کردار ادا کیا۔
-
آیت اللہ رئیسی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جائے گا، شورائے نگہبان
ایران کی شورائے نگہبان کی جانب سے آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر جاری ایک تعزیتی بیان میں کہا گیا کیا ہے: آیت اللہ رئیسی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔
-
آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر عمان کے سلطان کا رہبر معظم انقلاب کے نام تعزیتی پیغام
عمان کے سلطان نے رہبر معظم انقلاب کے نام ایک پیغام میں آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
حماس کا امریکی دہشت گردانہ حملے میں متعدد یمنی اہلکاروں کی شہادت پر ردعمل
حماس نے بحیرہ احمر میں امریکی دہشت گرد فوج کے حملے میں متعدد یمنی فورسز کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
شہادت میرے والد کی دلی تمنا تھی، صادق موسوی
شام میں شہید ہونے والے سینئر ایرانی مشیر جنرل سید رضی موسوی کے بیٹے نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ان کے والد ہمیشہ شہادت کی تمنا کرتے تھے، کہا کہ صیہونیوں کا اختیار کردہ راستہ بالآخر ان کی تباہی کا باعث بنے گا۔
-
12 سالہ فلسطینی بچے کی 23 ویں برسی؛
غاصب صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچے کی شہادت نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
قابض صیہونی افواج کے ہاتھوں وحشت ناک طریقے سے شہادت پانے والے 12 سالہ فلسطینی بچے محمد الدرہ کی شہادت کی آج 23ویں برسی ہے، یہ واقعہ اقصی انتفاضے (دوسرا فلسطینی انتفاضہ) کے عروج پر پیش آیا۔
-
شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے حرم مطہر میں عزاداری
فرزند رسول اکرم حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار ہے اور اسلامی جمہوری ایران کے شہر مشہد مقدس میں بارگاہ حضرت امام رضا علیہ السلام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے لاکھوں زائرین کا ایک عظیم اجتماع موجود ہے۔
-
امام حسن (ع) کا کردار و عمل اخوت اسلامی اور اتحاد ملت کا سرچشمہ ہے، آغا سید حسن موسوی
ضلع بڈگام میں پیغمبر رحمت (ص) کی سیرت پر روشنی ڈالتے ہوئے آغا سید مجتبیٰ نے پیغمبر اسلام اخلاق کے اعلیٰ مرتبہ پر فائز ہونے کیساتھ معلم انسانیت جسکی تعلیمات کو عام کرنیکی ضرورت ہے۔
-
نابلس میں تین فلسطینی نوجوانوں کی شہادت، اسلامی تعاون تنظیم کا ردعمل
فلسطینی عوام کے خلاف صیہونیوں کی وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں نابلس شہر میں قابض فوج کے ہاتھوں 3 فلسطینی نوجوانوں کے قتل پر اسلامی تعاون تنظیم نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
زاہدان پولیس تھانے کے دونوں شہیدوں کو سپرد خاک کر دیا گیا
زاہدان: شہید علیرضا کیخا اور مبین راشدی کے جسد خاکی کو زاہدان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں شہادت امام جوادؑ کی مناسبت سے عزاداری کا انعقاد
قم،حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں خادمین حرم کی جانب سے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری۔
-
دل دہلانے والی رپورٹ؛
اب تک کتنی فلسطینی ماؤں کی گودیاں اجڑ گئیں اور کتنے گھروں کے چراغ گل ہوئے ہیں؟ شہید بچوں کی تعداد؟
عبرانی ذرائع ابلاغ نے ایک دل دہلانے والی رپورٹ میں، رواں سال مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران، فلسطینی شہید ہونے والے شیر خوار بچوں اور نوجوانوں کی تعداد کا انکشاف کیا ہے۔
-
دشمن جان لے کہ ایرانی قوم ہوشیار اور بیدار قوم ہے، جنرل حسین سلامی
سبزوارـ سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ مسلسل شکستوں کے باوجود بھی دشمن اپنی سازشوں سے باز نہیں آرہا اور مسلسل اپنے آپ کو دھوکہ دے رہا ہے اور اپنے تاریک اور غیر یقینی مستقبل سے خوش ہے، لیکن دشمن جان لے کہ ایرانی قوم ہوشیار اور بیدار ہے۔
-
سراوان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی تشییع جنازہ
سراوان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی تشییع جنازہ ایران کے صوبے سیستان و بلوجستان کے اعلی حکام، سرحدی سیکورٹی فورس کے ڈپٹی کمانڈر، شیعہ و سنی علمائے کرام اور غیور عوام کی بڑی تعداد کی شرکت سے صوبائی صدر مقام زاہدان میں انجام پائیں۔
-
ایران، جنوب مشرقی صوبے میں دہشت گردوں کا حملہ، چھے سیکورٹی اہلکار شہید
سراوان میں دہشت گردوں کی طرف سے ہونے والے حملے میں بارڈر پر سیکورٹی کے فرائض انجام دینے والے چھے جوان شہید اور متعد زخمی ہوگئے۔
-
تبریز میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا کا اہتمام
ایران کے شہر تبریز میں آسمان امامت و ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
قم میں حضرت امام جعفر صادقؑ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم میں آسمان امامت اور ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے اور مذہب جعفری کے رئیس حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا کا اہتمام کیا ہے۔