مہر خبررساں ایجنسی، روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے آیت اللہ رئیسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کہا: ایران کے مرحوم صدر نے تہران اور ماسکو کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں ناقابل بیان کردار ادا کیا۔

ایران کے مرحوم صدر نے تہران اور ماسکو کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں ناقابل بیان کردار ادا کیا۔
News ID 1924084
آپ کا تبصرہ