20 مئی، 2024، 4:13 PM

سعودی عرب کے بادشاہ کا آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت

سعودی عرب کے بادشاہ کا آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت

بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملک کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

News ID 1924085

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha