سعودی عرب
-
الجولانی کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
تحریر الشام کے سربراہ الجولانی نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
-
الجولانی کی ریاض یاترا، سعودی حکام کی آو بھگت!
شام پر قابض تحریر الشام کے سربراہ الجولانی سعودی عرب کے دورے پر اس ملک کے دارالحکومت ریاض پہنچے۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے قیام کے لئے خفیہ مذاکرات جاری، صہیونی میڈیا
صیہونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے مذاکرات ہورہے ہیں جس میں رواں ہفتے پیش رفت متوقع ہے۔
-
الجولانی کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے
تکفیری تنظیم تحریر الشام کے سربراہ الجولانی کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
-
سعودی عرب کی شام اور لبنان میں مداخلت کی کوششیں
سعودی عرب کی شام اور لبنان میں مشکوک سرگرمیاں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ سعودی حکومت بحرانی صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دمشق اور بیروت میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
سعودی عرب کا یورینیم افزودگی کے میدان میں تازہ ترین اقدام
سعودی عرب کے وزیر توانائی نے یورینیم کی افزودگی اور اس کی فروخت کے حوالے سے ملک کے نئے پروگرام کا انکشاف کیا۔
-
ریاض، شام کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس، شامی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
سعودی عرب میں شام کے بارے میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شامی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
-
ایران اور سعودی عرب کا ثقافتی تعلقات کو بہتر بنانے کا عزم
ایران کے وزیر ثقافت سید عباس صالحی نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض اپنے ثقافتی تعلقات میں توسیع کے خواہاں ہیں۔
-
انصار اللہ یمن کا سعودی عرب کو سخت انتباہ؛ تمام آپشنز میز پر ہیں
یمن کی تحریک انصار اللہ کے رکن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ ملک کے خلاف سازشوں سے باز آجائے۔
-
جولانی رجیم کے وزیرخارجہ کی سعودی عرب کی کوششوں کی تعریف!
شام کی دہشت گرد رجیم کے عبوری وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے دورے کے دوران ملک میں حکومت کی تشکیل سے متعلق خیالات سے آگاہ کیا۔
-
ایرانی شہریوں کی پھانسی کے خلاف سخت احتجاج، سعودی سفیر طلب
ایرانی وزارت خارجہ نے سعودی عرب میں چھ ایرانی شہریوں کو منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں پھانسی دینے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے سعودی سفیر کو طلب کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
جنوبی محاذ پر بڑھتی ہوئی کشیدگی؛ تل ابیب کے ساتھ لڑائی میں صنعاء کی برتری
یمنی مقاومت سعودی اتحاد کے ساتھ سالوں کی جنگ کے تجربے کی بنیاد پر نمایاں جنگی مہارت حاصل کر چکی ہے۔ حالیہ دنوں میں اسرائیل پر حملے اس کی دفاعی حکمت عملی اور بھرپور جنگی تیاری کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
ٹرمپ کے دور میں اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات قائم ہوسکتے ہیں، امریکی وزیرخارجہ
امریکی وزیرخارجہ بلینکن نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹرمپ کی حکومت میں اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان باقاعدہ تعلقات قائم ہوسکتے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے دوحہ میں ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سعودی عرب کا یمن پر حملہ، ایک شہری شہید
یمنی ذرائع ابلاغ نے ملک کے سرحدی علاقوں پر سعودی عرب کے حملے میں ایک شہری کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
سعودی شیعہ ایرانی ایئرلائن میں مشہد کا سفر کرسکیں گے
ایرانی قومی ائیرلائن نے نو سال بعد مشہد سے دمام کے لئے پروازیں بحال کردی ہیں۔
-
سعودی عرب کی ایران کو اقتصادی تعلقات مزید بڑھانے کی تجویز
سعودی عرب نے ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
سعودی عرب کا لبنان اور صیہونی رجیم کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم
سعودی وزارت خارجہ نے لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب خطے میں امن کے قیام کے لئے کوشاں ہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے کوشاں ہیں، تاہم اس کے لیے موجودہ خطرات پر قابو پا کر علاقائی تعاون کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
-
سعودی عرب میں مقدسات کی توہین، ايرانی دینی مدارس کا امت مسلمہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ
ایرانی دینی مدارس نے ایک بیان میں سعودی حکام سے سرزمین وحی کے تقدس کی پامالی پر احتجاج کرتے ہوئے اس فعل شنیع کے مرتکب عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے نیز ملت اسلامیہ سے معافی طلب کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
او آئی سی اجلاس کا اختتامی بیان جاری
بیت المقدس ریڈلائن ہے، ایران، عراق اور شام کی حاکمیت کو پامال نہ کیا جائے
او آئی سی اجلاس کے اختتام پر اسلامی ممالک نے ایران اور دیگر ممالک کی حاکمیت کے بارے میں انتباہ کیا اور صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ریاض اجلاس صہیونی حکومت کے خلاف مسلم ممالک کا مشترکہ احتجاج تھا، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر رضا عارف نے کہا ہے کہ ریاض اجلاس کے دوران اسلامی ممالک کے درمیان اسرائیل کے خلاف اتحاد نظر آیا۔
-
ہم صلح کی پیشکش کرتے ہیں لیکن جواب میں ہمارا خون بہایا جاتا ہے، بشار الاسد
شام کے صدر بشار الاسد نے ریاض میں او آئی سی اور عرب لیگ سربراہان مملکت کانفرنس میں امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے پر صہیونی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
صدر پزشکیان کی سعودی ولی عہد سے ٹیلفونک گفتگو، فلسطین اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر پزشکیان اور سعودی ولی عہد نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران غزہ اور لبنان میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور سعودی فوجی سربراہان کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون اور مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال
ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے سربراہان نے ملاقات کے دوران میں دوطرفہ دفاعی اور فوجی تعاون اور مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنا فلسطینیوں کا فطری حق ہے، ایران
او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی وزارت خارجہ کے معاون برائے قانونی و بین الاقوامی امور غریب آبادی نے کہا کہ فلسطینیوں کو اپنے دفاع کے لئے کسی سے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
سعودی عرب اور ایران کی مسلح افواج کے سربراہوں کی ملاقات
سعودی مسلح افواج کے سربراہ جنرل فیاض بن حمید الولی نے اپنے ایرانی ہم منصب جنرل باقری سے ملاقات کی۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب کے ساتھ ٹیلفونک گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران پر صہیونی حکومت کی جارحیت، سعودی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران پر صہیونی حکومت کے حملے کی بھرپور مذمت کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں کرنا چاہتے ہیں، سعودی عرب
سعودی عرب نے ایران کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔