1 فروری، 2025، 11:00 PM

الجولانی کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے

الجولانی کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے

تکفیری تنظیم تحریر الشام کے سربراہ الجولانی کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، شام پر حاکم تکفیری دہشت گرد تنظیم تحریر الشام کے سربراہ الجولانی کل سعودی عرب کے دورے پر اتوار کو ریاض روانہ ہوں گے۔

الجولانی ریاض میں سعودی اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

دورے کے بارے میں تاحال زیادہ تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

News ID 1930009

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha