تحریر الشام
-
ایرانی شہری اور ان کے بیٹے کی شام سے واپسی
علی اکبر ابوطالب اور ان کے 13 سالہ بیٹے جعفر نے مغرب اور اسرائیل کے حمایت یافتہ شدت پسندوں کے قبضے کے بعد شام کا سفر کیا تھا۔
-
شام، شمالی علاقوں مین الجولانی رژیم کے کارندوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں
شام کے شمالی علاقوں میں الجولانی رژیم کے عناصر اور مخالفین کے درمیان مسلسل دوسرے دن بھی جھڑپیں جاری ہیں۔
-
تحریر الشام کا دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے اخراج، وائٹ ہاؤس کا موقف
شام پر قابض تکفیری گروہ تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کے حوالے سے وائٹ ہاؤس کا موقف سامنے آگیا۔
-
شام پر قابض تکفیری دہشت گردوں کے درمیان عہدوں کی تقسیم پر شدید اختلافات، قبائلی رہنما جدا ہوگئے
شام پر قابض تکفیری دہشت گردوں کے درمیان عہدوں کی تقسیم پر اختلافات کی وجہ سے اہم قبائلی سرداروں نے خود کو الجولانی رژیم سے الگ کردیا ہے۔
-
شام کے اہم آبی منابع پر صہیونیوں کا قبضہ، پانی کی قلت کا خطرہ
صہیونی فوج نے جنوبی شام میں پانی کے اہم منابع پر قبضہ کیا ہے جس سے شام میں پانی کی قلت کے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
شام، لاذقیہ میں جولانی رژیم کے دہشت گردوں اور مقامی افراد کے درمیان جھڑپ
شام پر قابض تکفیری دہشت گردوں کے ظلم و ستم کے بعد لاذقیہ میں مقامی لوگوں اور جولانی رژیم کے عناصر کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں متعدد تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
الجولانی رژیم اور شام کے مستقبل پر چھائے گہرے بادل
شام پر قابض تکفیری دہشت گردوں کی امریکہ، اسرائیل اور ترکی سے ملی بھگت کے نتیجے میں عوام اور ملک کی سیاسی خودمختاری اور مستقبل پر شکوک وشبہات کے گہرے بادل چھاگئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ابو محمد الجولانی، شام میں امریکی مہرہ اور صہیونی مفادات کا محافظ
امریکہ اور صہیونی حکومت نے اپنے مفادات کی حفاظت کے لئے الجولانی کو دہشت گرد سے سیاسی شخصیت بناکر دمشق پر مسلط کردیا ہے۔
-
ہمارا شام پر حاکم گروہ سے براہ راست کوئی رابطہ نہیں، پاکستان
اپنی ایک پریس کانفرنس میں ممتاز زھراء کا کہنا تھا کہ شام کا مستقبل وہاں کی عوام کی خواہش کے مطابق طے ہونا چاہئے۔
-
ترکی میں سابق ایرانی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شام کے مسئلے پر ایران اور ترکی میں رابطہ ہورہا ہے
ترکی میں سابق ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ جدید شام ایران اور ترکی کے درمیان اختلافات کا باعث نہیں بلکہ تعاون کے نئے باب کھول سکتا ہے۔
-
شام، مشرقی علاقوں میں امریکہ اور ترکی کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے درمیان شدید لڑائی
شام کے مشرقی علاقوں میں امریکی حمایت یافتہ قسد اور ترکی کے حامی تحریر الشام کے جنگجوؤں کے درمیان جنگ شدت اختیار کرگئی ہے۔
-
شام، طرطوس اور حمص میں تحریر الشام کے دہشت گردوں کی بربریت جاری+ویڈیو
طرطوس اور حمص میں تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے بے گناہ شامی عوام پر ظلم وستم میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
شام، لاذقیہ میں تحریر الشام کا کریک ڈاؤن اور گرفتاریاں
تکفیری گروہ تحریر الشام کے غنڈوں نے لاذقیہ میں شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کو گرفتار کیا ہے۔
-
شام، الجولانی گروپ کے 14 دہشت گرد طرطوس میں ہلاک
ہیئت تحریر الشام سے وابستہ ذرائع نے شمال مغربی شام میں اپنے متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
شام، داعش اور تحریر الشام کا گٹھ جوڑ، دیرالزور میں داعش مضبوط ہونے لگی
بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے ساتھ ہی دیر الزور کے دیہی علاقوں میں داعش کے عناصر الجولانی سے وابستہ تنظیم کی خاموشی کے سائے میں شامی شہریوں کو قتل اور اغوا کررہے ہیں۔
-
اردوگان سرمایہ کاروں کے اعلی وفد کے ساتھ شام کا دورہ کریں گے
شام پر تکفیری دہشت گردوں کے قبضے کے بعد ترک صدر سرمایہ کاروں کے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دمشق کا دورہ کریں گے۔
-
شام، دہشت گردوں کے درمیان اختلافات، الجولانی کی پالیسیوں کی مخالفت
ابومحمد الجولانی کی پالیسیوں میں تبدیلی کی وجہ سے شام پر قابض دہشت گردوں کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
الجولانی کے عناصر کے ہاتھوں کرسمس ٹری نذرآتش، دمشق میں مظاہرے
تحریر الشام کے دہشت گردوں کے ہاتھوں کرسمس ٹری نذر آتش ہونے کے بعد دمشق میں مسیحیوں نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
شام کے بدترین حالات، داعش دوبارہ طاقت پکڑ کررہی ہے، برطانوی میڈیا
برطانوی اخبار نے کہا ہے کہ شام کے مخدوش حالات کی وجہ سے داعش کو دوبارہ تشکیل نو کا موقع مل رہا ہے۔
-
امریکہ نے الجولانی کے بارے میں معلومات پر مقرر ایک کروڑ ڈالر کا اعلان واپس لے لیا
امریکہ نے تکفیری تنظیم تحریر الشام کے سربراہ الجولانی کے بارے میں اطلاع دینے پر مقررہ ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان واپس لے لیا۔
-
تعلقات کے لئے امریکہ نے الجولانی کے سامنے کیا شرط رکھی؟ ایرانی سفیر نے بتادیا
لبنان میں تعیینات ایرانی سفیر نے دمشق میں امریکی وفد اور تکفیری دہشت گردوں کے درمیان مذاکرات کے بارے میں نیا انکشاف کیا ہے۔
-
امریکی وفد کا دورہ دمشق، سیکورٹی خدشات کی وجہ سے پریس کانفرنس منسوخ
دمشق میں تکفیری دہشت گردوں سے ملاقات کرنے والے امریکی وفد نے سیکورٹی خدشات کی وجہ سے پریس کانفرنس منسوخ کردی ہے۔
-
دمشق، امریکی وفد کی تکفیری دہشت گردوں سے ملاقات، تفصیلات سامنے آنے لگیں
امریکی وزرات خارجہ کے مطابق سفارتی وفد نے دمشق میں تفکیری دہشت گرد تنظیم تحریر الشام کے رہنماؤں سے ملاقات کے دوران انتقال اقتدار اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
تکفیریوں اور صہیونی فوج کے ہاتھوں شامی فوج کے ہتھیاروں کی غارتگری
صہیونی ذرائع کے مطابق شام پر قابض دہشت گردوں اور صہیونی فوج نے مل کر شامی فوج کے ہتھیار لوٹ لیے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تفکیریوں کی تجدید، قصابی سے لے کر لیبرل نمائی تک
بے گناہ شہریوں کے سر کاٹنے والے تکفیریوں کو تھری پیس میں کیمرے کے سامنے لانا داعش پروجیکٹ کی ناکامی کے بعد نیا ورژن سامنے لانے کی کوشش ہے۔
-
شام کو اسرائیل پر حملے کا مرکز بننے نہیں دیں گے، الجولانی
تکفیری دہشت گرد تنظیم تحریر الشام کے سربراہ الجولانی نے کہا ہے کہ شام کو اسرائیل پر حملوں کا مرکز بننے نہیں دیا جائے گا۔
-
تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کیا جائے، الجولانی
شام پر قابض تکفیری تنظیم کے سربراہ الجولانی نے امریکہ سے اپیل کی ہے کہ تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرے۔
-
تحریر الشام کے ساتھ براہ راست رابطے ہورہے ہیں، امریکی وزیرخارجہ
امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شامی دہشت گرد جماعت تحریر الشام کے ساتھ براہ راست رابطے ہورہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ اور مغرب کی حمایت کے تحت خطے میں دہشت گردوں کی واپسی
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ اور شام پر دہشت گردوں کا قبضہ خطے میں سیکورٹی خدشات میں اضافے کے ساتھ انتہا پسندی کو مزید فروغ دینے کا باعث بن سکتا ہے۔
-
شام، تکفیری اپنا رنگ دکھانے لگے، حضرت رقیہ کے حرم سے دعاؤں کی کتابیں اور پرچم جمع کیا گیا+ ویڈیو
تحریر الشام کے دہشت گردوں نے حضرت رقیہ علیہا السلام کے حرم میں زیارت اور دعاؤں کی کتابیں اور پرچم جمع کرنے کا حکم دے دیا۔