-
تہران کسی کو طاقت کی زبان استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا، عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران کسی کو طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں دے گا۔"
-
دشمن کو خوف ناک سرپرائز دیں گے، یمنی وزیر دفاع
یمنی وزیر دفاع نے کہا: ہماری فوج دشمن کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ایک مضبوط قوت ہے جسے شکست نہیں دی جاسکتی اور ہم دشمن کو خوف ناک سرپرائز دیں گے۔
-
ایران اور آذربائیجان کے صدور کا ٹیلی فونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ایران اور آذربائیجان کے صدور نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ترکی میں اسرائیلی طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
ترکی میں اسرائیلی جہاز نے ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔
-
ایران نے ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد امریکا کو سخت وارننگ جاری کردی
ایران نے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لئے جاری اسرائیلی اشتعال انگیزیوں اور امریکی دھمکیوں کے جواب میں سوئس سفارت خانے کے ذریعے واشنگٹن کو باضابطہ طور پر خبردار کیا ہے۔
-
یمن پر امریکی جارحیت، دو شہید
یمنی صوبہ حجہ پر امریکی فضائی حملے میں دو افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایران نے ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں میزائلوں کا رخ امریکی تنصیبات کی طرف کر دیا
ایران کی مسلح افواج نے امریکی صدر کی فوجی کارروائی کی دھمکیوں کے جواب میں خطے میں اس ملک ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے حامل میزائلوں کا رخ خطے کی امریکی تنصیبات کی طرف کر دیا۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کی عید الفطر کے موقع پر ایرانی حکام کو مبارکباد
عراقی کردستان کے سربراہ نے عید الفطر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب، ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔
-
مغرب کنارے سے جبری ہجرت کی لہر میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کی مغربی کنارے میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف ایجنسی کے ڈائریکٹر نے خبردار کیا کہ 1967 کے بعد سے اس علاقے میں جبری بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں غیر معمولی حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
نجف اشرف؛ امام علی ع کے روضہ مبارک میں عید الفطر کی نماز ادائیگی کے مناظر
عراق کے مذہبی شہر نجف اشرف میں امام علی علیہ السلام کے روضہ مبارک میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کی دھمکی امن پسندی کے امریکی دعووں سے متصادم ہے، وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کسی ملک کے سربراہ کی طرف سے ایران پر بمباری کی کھلی دھمکی بین الاقوامی امن و سلامتی کی روح کے خلاف اور صلح پسندی کے دعووں سے متصادم ہے۔
-
-
بڑی طاقتوں کی بلیک میلنگ کے مقابلے میں عالم اسلام کا اتحاد ضروری ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم نے اسلامی ممالک کے سفیروں اور ایرانی اعلیٰ حکام سے ملاقات میں کہا کہ فلسطین اور لبنان میں صیہونی رژیم اور اس کے حامیوں کے بے مثال جرائم کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کرنے کا راستہ مسلم حکومتوں کا اتحاد، ہمدردی اور ایک آواز بننا ہے۔
-
-
اگر امریکا اور صیہونی حکومت کی طرف سے کوئی شیطنت ہوئی تو قطعی طور پر انھیں منہ توڑ جواب ملے گا
رہبر معظم انقلاب نے نماز عید کے خطبے اگر باہر سے کوئی شیطنت کی گئی، جس کا زیادہ امکان نہیں ہے، تو قطعی طور پر اس کا منہ توڑ جواب ملے گا۔
-
ایران اور پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے
شوال المکرم کا چاند نظر آنے کے بعد ایران اور پاکستان سمیت اکثر اسلامی ممالک میں آج 31 مارچ کو عیدالفطر منائی جارہی ہے۔
-
کسی بھی خطرے پر سخت جواب دیا جائے گا، ایرانی مسلح افواج کا انتباہ
ایرانی مسلح افواج نے انتباہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا سخت اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
تہران، رہبر معظم کی اقتداء میں نماز عید فطر ادا کی گئی+ ویڈیو
تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب کی اقتداء میں نماز عید فطر ادا کی گئی۔
-
امریکی جنگی طیاروں کا یمن پر دوبارہ حملہ
امریکہ نے ایک بار پھر یمن کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نماز عید فطر، لوگوں کی مصلائے امام خمینی آمد شروع+ویڈیو
مصلائے امام خمینی میں نماز عید کی ادائیگی کے لیے لوگوں کی آمد شروع ہوگئی ہے۔
-
تہران میں نماز عید رہبر معظم انقلاب کی امامت میں ادا کی جائے گی
تہران میں عید سعید فطر کی نماز صبح 8 بجے مصلائے امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔