31 مارچ، 2025، 8:50 AM

تہران، رہبر معظم کی اقتداء میں نماز عید فطر ادا کی گئی+ ویڈیو

تہران، رہبر معظم کی اقتداء میں نماز عید فطر ادا کی گئی+ ویڈیو

تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب کی اقتداء میں نماز عید فطر ادا کی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں عید فطر کی نماز ادا کی گئی۔

نماز عید کی مرکزی کمیٹی کے مطابق علی الصبح تہران کے مختلف علاقوں سے لوگوں کی مصلائے امام خمینی آمد کا سلسلہ شروع ہوا۔

صبح 4 بجے مصلائے امام خمینی کے مرکزی دروازے کھول دیے گئے جبکہ علی الصبح عوام کے لئے میٹرو سروس شروع کردی گئی تھی۔

News ID 1931519

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • PK 09:18 - 2025/03/31
      0 0
      Subhanallah
    • PK 09:19 - 2025/03/31
      0 0
      Zindabad