مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق تہران میں عید فطر کی نماز صبح 8 بجے رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔
نماز کی ادائیگی کے لیے لوگوں کی مصلائے امام خمینی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
مصلائے امام خمینی میں نماز عید کی ادائیگی کے لیے لوگوں کی آمد شروع ہوگئی ہے۔

آپ کا تبصرہ