عید الفطر
-
حرم امام رضا (ع) میں نماز عید الفطر کی ادائیگی، روح پرور مناظر
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی و ملکوتی بارگاہ میں نماز عید الفطر آیت اللہ سید احمد علم الھدیٰ کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عید الفطر
دارالحکومت تہران میں نماز عید الفطر کا روح پرور اجتماع مصلیٰ امام خمینیؒ میں منعقد ہوا جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔
-
تہران سمیت ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید فطر کے روح پرور اجتماعات
اسلامی جمہوریہ ایران کے لاکھوں مومنین نے ایک ماہ روزہ رکھنے کے بعد آج نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات میں عالم اسلام اور مسلمانوں خاص طور سے قبلہ اول کی آزادی کیلئے دعائیں کی گئیں۔
-
رہبر معظم کا نماز عیدالفطر کے اجتماع سے خطاب:
سفارت خانے پر حملہ ایرانی سرزمین پر حملہ ہے/صہیونی حکومت کو سخت سزا دی جائے گی
نماز عیدالفطر کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے کہا کہ ہر ملک کا سفارت خانہ یا قونصل خانہ اس کی سرزمین کا حصہ ہوتا ہے۔ صہیونی حکومت کو اس مجرمانہ عمل پر سخت سزا دینی چاہئے اور یقینا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت انسانی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، صدر رئیسی کا عید الفطر کے موقع پر پیغام
ایرانی صدر آیت اللہ ررئیسی نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں ایران اور دیگر ممالک کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے
شوال المکرم کا چاند نظر آنے کے بعد ایران اور پاکستان سمیت اکثر اسلامی ممالک میں آج 10 اپریل کو عیدالفطر منائی جارہی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عید الفطر ادا کردی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج مصلائے امام خمینی (رہ) میں نماز عید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔
-
چاند نظر آگیا، ایران میں بدھ کو عید الفطر ہوگی
رہبر انقلاب اسلامی اور ولی فقیہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر نے ایران میں چاند نظر آنے اور بدھ کو عیدالفطر کا اعلان کردیا ہے۔
-
عیدالفطر، بدھ کو کن ممالک میں عید ہوگی؟
ایران اور سعودی عرب سمیت اکثر اسلامی ممالک میں بدھ کو عیدالفطر ہوگی۔
-
قم، حرم حضرت معصومہ (س) میں نماز فطر کی ادائیگی
قم میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا میں نماز عید سعد فطر قم کے امام جمعہ اور حرم مطہر کے متولی آیت اللہ سعیدی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
عید الفطر اور ایرانی عوام کی تیاریاں
عید الفطر اور ایرانی عوام کی تیاریاں مہر خبررساں ایجنسی نے عید الفطر کے موقع پر ایرانی عوام اور عید الفطر کی تیاریوں پر مشتمل ایک رپورٹ پیش کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عید الفطر ادا کردی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج مصلائے امام خمینی (رہ) میں نماز عید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔
-
بھارتی وزیر اعظم کی ایرانی صدر کو عید الفطر کی مبارکبادی
ہندوستان کے وزیر اعظم نے صدر ایران اور ایرانی عوام کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
میرا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ان آزمائشوں سے نجات عطا فرمائے گا، پاکستانی وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل دور میں صاحب ثروت لوگ آگے بڑھ کر ضرورت مندوں کی مدد کریں۔
-
ایران میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 22 اپریل کو ہوگی
رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں بروز ہفتہ عید ہو گی۔
-
پاکستان میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 22 اپریل کو ہوگی
پاکستان کے کسی بھی علاقے میں شوال المکرم 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کا باضابطہ اعلان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے کردیا۔
-
پاکستان، عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر کے مقررہ مقامات پر ہوں گے۔
-
پاکستانی صدر نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کمی کی منظوری دیدی
ڈاکٹر عارف علوی نے عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان ریلوے، عیدالفطر پر 5 خصوصی ٹرینیں چلائے گی
پاکستان ریلوے نے عیدالفطر پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل کو ہونے کا امکان
رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔