10 اپریل، 2024، 8:27 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عید الفطر ادا کردی گئی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عید الفطر ادا کردی گئی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج مصلائے امام خمینی (رہ) میں نماز عید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی مومن اور عظیم قوم نے آج پورے ملک میں عید الفطر کی نماز نہایت شان و شوکت سے ادا کی اور عید الفطر کے مبارک دن کو "شکر اور سرافرازي " کے جشن کے طور پر منایا، اس معنوی اور قومی شان و شوکت کا نقطہ عروج، تہران کی نماز عید تھی جہاں لاکھوں فرزندان توحید نے مصلائے امام خمینی (رہ)میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی کی امامت میں نماز عید فطرادا کی۔

مزید تفصیلات کچھ دیر بعد۔۔۔۔

News ID 1923214

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha