مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے الجزائر کے دورے کے دوران اس ملک کے اپنے ہم منصب احمد عاطف سے ملاقات کی۔
ملاقات میں فریقین نے عالمی مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں وزرائے خارجہ کی صدارت میں ایران اور الجزائر کے وفود کا اجلاس ہوا ، جس میں مختلف شعبوں میں تعلقات کی توسیع پر اتفاق کیا گیا۔
ایرانی وزیر خارجہ آج صبح الجزائر کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کے لئے اس ملک کے دار الحکومت پہنچے۔
آپ کا تبصرہ