الجزائر
-
تین جزائر ایرانی سرزمین کا ابدی ، دائمی اور اٹوٹ حصہ ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تین جزائر ایرانی سرزمین کا ابدی ، دائمی اور اٹوٹ حصہ ہیں۔
-
الجزائر کا فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا رہنے کا عزم/ استعماری طاقتوں سے مقابلہ جاری رہےگا
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے کہا ہے کہ الجزائر مسئلہ فلسطین سے دست بردار نہیں ہوگا اور الجزائر کی طرف سے فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہےگا۔
-
الجزائر کے سابق صدر کا 80 برس کی عمر میں انتقال
الجزائر کے سابق صدر عبدالقادر بن صالح کا 80 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔
-
الجزائر کے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کا انتقال ہوگیا
الجزائر کے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کا 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
-
الجزائر میں ایک شخص نے مسجد کے امام جماعت کو قتل کردیا
الجزائر کی مسجد طارق بن زیاد میں ایک شخص نے نماز کے دوران تیز دھار چھری کے وار کرکے امام جماعت کو قتل کردیا۔
-
اولمپک مقابلوں میں کھلاڑیوں کا اسرائیلی کھلاڑیوں سے کھیلنے سے انکار
عالمی سطح پر اسرائیل کی غاصب ، ظالم اور صہیونی حکومت سے سخت نفرت پائی جاتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ عالمی مقابلوں میں اکثر کھلاڑی صہیونی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے گریز اور انکار کردیتے ہیں۔
-
فلسطین الجزائر کا سیاسی قبلہ ہے
الجزائر کے صدر نے فلسطینی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں بیت المقدس کو مسلمانوں کا قبلہ اول ، تیسرا حرم اور الجزائر کا سیاسی قبلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی تک ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔
-
الجزائر میں بس حادثے میں 20 افراد ہلاک اور 11 زخمی
الجزائر میں یورپ جانے کے خواہشمند تارکین وطن کی بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 20 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
-
الجزائر میں اغوا میں ملوث افراد کو سزائے موت دینے کا قانون منظور
الجزائر میں بچوں کے اغوا میں ملوث افراد کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا گیا ہے۔
-
تیونس کے صدر الجزائر پہنچ گئے
تیونس کے صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر الجزائر پہنچ گئے ہیں۔
-
ترک صدر اردوغان الجزائر پہنچ گئے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تین افریقی ممالک کے دورے پر الجزائر پہنچ گئے ہیں۔
-
الجزائر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر مستعفی
الجزآئر میں بحران کا سلسلہ جاری ہے، الجزائر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
-
تین عرب ممالک کی لیبیا میں غیر ملکی مداخلت کی مخالفت
مصر، الجزائر اور تیونس کے وزراء خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں لیبیا میں غیر ملکی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
-
الجزائر میں سعودی عرب اور امارات کے خلاف مظاہرین کی نعرے بازی
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی اسلامی ممالک کے خلاف معاندانہ اور امریکہ نوازپالیسیوں کے خلاف الجزائر میں بہت بڑا مظاہرہ ہوا ہے جس میں مظاہرین نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام کے خلاف نعرے بازی کی ہے۔
-
الجزائر کے سابق وزیر انصاف ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار
عرب ذرائع کے مطابق الجزائر کے سابق وزیر انصاف کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتارکرلیا گیا ہے۔
-
الجزائر کے صدر بوتفلیقہ صدارتی عہدے سے مستعفی ہوگئے
الجزائر پر مسلسل 20 برسوں تک حکمرانی کرنے والے 82 سالہ صدر عبدالعزیز بُو تفلیقہ صدارتی عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
-
الجزائر کے صدر کا 28 اپریل سے قبل استعفیٰ دینے کا اعلان
الجزائر کے صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ نے ملک بھر میں جاری طویل احتجاج اور حامیوں کی جانب سے بھی ساتھ چھوڑنے پر 28 اپریل کو مدت پوری ہونے سے قبل استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔