مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے بتایا ہے کہ الجزائر کے وزیر خارجہ "احمد عاطف" نے اپنے شامی ہم منصب "بسام الصباغ" کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران شام کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
احمد عاطف نے کہا: دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے شام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
انہوں نے زور دے کر کہا: الجزائر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کے ساتھ کھڑا ہے اور اس حوالے سے ٹھوس موقف رکھتا ہے۔
آپ کا تبصرہ