مذہبی شہر قم کے عوام نے صیہونی رژیم کے خلاف غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں "ہم اپنے عہد ہر قائم ہیں" کے نعرے کے ساتھ احتجاجی ریلی نکالی۔
یہ عظیم الشان ریلی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک سے مسجد جمکران تک نکالی گئی، جس میں ہزاروں شہریوں نے فاشسٹ رژیم کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا
آپ کا تبصرہ