آسٹریلیا
-
غاصب اسرائیلی صدر کا دورہ آسٹریلیا، سڈنی اور میلبورن میں ہزاروں افراد احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئے
آسٹریلیا میں قابض اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دورے کے خلاف ہونے والا احتجاج پیر کے روز تشدد کا رخ اختیار کر گیا، جس کے بعد سڈنی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور مرچوں والا اسپرے استعمال کیا۔
-
قابض صہیونی صدر کے دورۂ آسٹریلیا کے خلاف عوام کا احتجاج
آسٹریلیا میں عوام نے قابض اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دورے کے موقع پر بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے اور انہیں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے مختلف شہروں میں جمع ہو کر اسرائیلی صدر کے دورے کی سخت مخالفت کی اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔
-
سڈنی حملے میں صہیونی سازش کا خدشہ، دوست ملک کی وارننگ
سڈنی میں پیش آنے والا واقعہ صہیونی حکومت کی منظم فالس فلیگ حکمت عملی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے، جس کا مقصد منظم سازش کے تحت علاقائی کشیدگی بڑھانا ہے۔
-
عبد الباری عطوان کی خصوصی تحریر:
سڈنی حملہ یہود دشمنی یا موساد کا سیاسی حربہ؟ عرب تجزیہ کار کا تبصرہ
عرب تجزیہ کار کے مطابق سڈنی میں یہودیوں پر حملہ ممکنہ طور پر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کی منصوبہ بندی کے تحت ہوا، تاکہ عالمی سطح پر یہود دشمنی کے بہانے سیاسی فوائد حاصل کیے جائیں۔
-
سڈنی حملہ، مسلمان شہری نے نتن یاہو کی سازش ناکام بنادی
حانوکا حملے موقع پر مسلمان شہری نے دیگر افراد کی جان بچاتے ہوئے حملہ آور کو قابو میں کرکے صہیونی حکومت کی سازش ناکام بنادی۔
-
آسٹریلیا؛ سڈنی فائرنگ روکنے والا احمد الاحمد کون؟
سڈنی میں حالیہ فائرنگ کے دوران بندوق بردار کا مقابلہ کرنے والے شخص کی شناخت احمد الاحمد کے نام سے کی ہے۔ الاحمد، ایک تینتالیس سالہ مسلم اور دو بچوں کے باپ ہیں، جن کے بہادرانہ اقدام نے حملے کو روکنے اور مزید خونریزی کو ٹالنے میں مدد کی۔
-
مغربی ایشیا کے امور کے ماہر کی مہر نیوز سے گفتگو:
آسٹریلیا میں یہودی تقریب پر حملہ اسرائیل کے لئے ہمدردی حاصل کرنے کی پالیسی کا حصہ ہے
مغربی ایشیا کے امور کے ماہر علی رضا کبیری نے آسٹریلیا میں یہودی تقریب پر حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی سیکیورٹی اداروں کے سابقہ اقدامات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔
-
سڈنی میں یہودی تقریب پر حملہ، ایرانی وزارت خارجہ کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودیوں کی تقریب پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔
-
سڈنی میں یہودیوں کی تقریب پر حملہ، ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 70 ہوگئی
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودی تقریب کے دوران مسلح افراد کے حملے میں 10 ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
آسٹریلیا: یہودی تقریب پر فائرنگ، کئی افراد ہلاک+ویڈیو
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر ایک یہودی تقریب پر فائرنگ کیا گیا۔
-
سپاہ پاسداران کے خلاف آسٹریلیا کا اقدام امریکی اور صہیونی دباؤ کا نتیجہ ہے، ایرانی مسلح افواج
ایران کی مسلح افواج نے حال ہی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردی سے جوڑنے کے اقدام کو غیر قانونی اور بیرونی دباؤ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
آسٹریلیا، کینیڈا اور برطانیہ نے فلسطین کو خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا
تینوں مغربی ممالک نے اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس سے پہلے فلسطین کو خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔
-
جاپان اور آسٹریلیا کا بیان جانبدارانہ اور قابل مذمت ہے، ایرانی سفارت خانہ
ٹوکیو میں ایرانی سفارت خانے نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں جاپان اور آسٹریلیا کا مشترکہ بیان جانبدارانہ اور قابل مذمت ہے۔
-
تہران کا جوابی اقدام؛ آسٹریلیا سے سفارتی تعلقات محدود، سفیر کو تہران سے نکال دیا گیا
ایرانی وزارت خارجہ نے آسٹریلوی سفیر کی روانگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ سفارتی اصولوں اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
آسٹریلیا اور انسانی حقوق کی پامالیوں کا سیاہ ریکارڈ
دنیا میں انسانی حقوق کا دم بھرنے والا آسٹریلیا مقامی باشندوں، پناہ گزینوں، معذور افراد اور خواتین کے ساتھ سنگین ناانصافیوں اور نسلی امتیاز کا سیاہ ریکارڈ رکھتا ہے۔
-
آسٹریلیا کا اقدام غیر معقول، نتن یاہو کو حوصلہ ملے گا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے سفیر کو نکالنا اور الزامات عائد کرنا غیرمعقول ہے، کینبرا کے اقدام سے صرف اسرائیل کو حوصلہ ملے گا۔