1 نومبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • امریکی وزیرِ خارجہ کی الیکشن مہم یا حقیقت پر مبنی دعویٰ؟ ایران کے ساتھ سفارتی حل کی خواہش ظاہر کردی

    امریکی وزیرِ خارجہ کی الیکشن مہم یا حقیقت پر مبنی دعویٰ؟ ایران کے ساتھ سفارتی حل کی خواہش ظاہر کردی

    امریکی وزیرِ خارجہ نے کانگریس کے وسط مدتی انتخابات سے قبل، تہران اور واشنگٹن کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے دوران ایران پر امریکی جارحیت کا ذکر کیے بغیر دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ سفارتی حل کا خیرمقدم کرتا ہے۔

    2026-10-31 23:58
  • فرانس میں حقوقِ بشر کی پامالی؛ عوامی احتجاج کے دوران مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ

    فرانس میں حقوقِ بشر کی پامالی؛ عوامی احتجاج کے دوران مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ

    فرانسیسی وزارتِ داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والے عوامی احتجاجی مظاہروں میں 3 لاکھ 20 ہزار افراد نے شرکت کی۔

    2026-10-31 23:57
  • تھائی لینڈ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے

    تھائی لینڈ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے

    غاصب صیہونی ذرائعِ ابلاغ نے تھائی لینڈ میں اسرائیل مخالف وسیع احتجاجی مظاہروں کا حوالہ دیتے ہوئے اس ملک میں صیہونی تحریکوں کے خلاف بڑھتے ہوئے احتجاج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    2026-10-31 22:39
  • آبنائے ہرمز میں نئے بحری راستے کو تسلیم کرنا، ہماری شرائط میں شامل ہے، عراقچی 

    آبنائے ہرمز میں نئے بحری راستے کو تسلیم کرنا، ہماری شرائط میں شامل ہے، عراقچی 

    ایرانی وزیرِ خارجہ نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں نئے بحری راستے کو تسلیم کرنا، ہماری شرائط میں شامل ہے۔

    2026-10-31 22:03
  • آل سعود کے ایوانوں میں ہلچل؛ بن سلمان سمیت کئی ممالک کے حکام کے خفیہ راز افشا کرنے کا اعلان

    آل سعود کے ایوانوں میں ہلچل؛ بن سلمان سمیت کئی ممالک کے حکام کے خفیہ راز افشا کرنے کا اعلان

    سعودی عرب کے معروف کارکن نے محمد بن سلمان اور آل سعود خاندان سے متعلق انتہائی خطرناک اور اہم راز افشا کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا ہے۔

    2026-10-31 21:38
  • ٹرمپ انتظامیہ امریکی وسط مدتی انتخابات سے کیوں خوفزدہ ہے؟ الجزیرہ کی اہم رپورٹ

    ٹرمپ انتظامیہ امریکی وسط مدتی انتخابات سے کیوں خوفزدہ ہے؟ الجزیرہ کی اہم رپورٹ

    امریکی وسط مدتی انتخابات سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت تو تبدیل نہیں ہوگی، لیکن کانگریس کی سیاسی ساخت میں تبدیلی صدر پر مزید دباؤ ڈال سکتی ہے اور ان کے منصوبوں کو محدود کر سکتی ہے۔

    2026-10-31 21:04
  • دہشت گرد امریکہ کا جزیرہ قشم میں ماہی گیروں کی کشتیوں پر حملہ؛ دو ماہی گیر لاپتہ

    دہشت گرد امریکہ کا جزیرہ قشم میں ماہی گیروں کی کشتیوں پر حملہ؛ دو ماہی گیر لاپتہ

    صوبۂ ہرمزگان کے گورنر کے سیاسی، سلامتی اور سماجی امور کے نائب نے جزیرہ قشم کی سمندری حدود میں ماہی گیروں کی دو کشتیوں پر امریکی دشمن کے حملوں کی اطلاع دی ہے۔

    2026-10-31 20:40
  • برطانیہ نے فلسطین کے حامی سویڈش مصنف اور سیاسی کارکن کا داخلہ روک دیا

    برطانیہ نے فلسطین کے حامی سویڈش مصنف اور سیاسی کارکن کا داخلہ روک دیا

    برطانوی حکومت نے سویڈش مصنف، صحافی اور سیاسی کارکن اینڈریاس مالم کا الیکٹرانک سفری اجازت نامہ منسوخ کرتے ہوئے انہیں فلسطین کے حامی ایک پروگرام میں شرکت کے لیے لندن آنے سے روک دیا۔

    2026-10-31 20:37
  • شامی وزیرِ خارجہ کا دو سال میں شام پر اسرائیل کے 1 ہزار سے زائد حملوں کا اعتراف

    شامی وزیرِ خارجہ کا دو سال میں شام پر اسرائیل کے 1 ہزار سے زائد حملوں کا اعتراف

    جولانی حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے دو سال سے بھی کم عرصے کے دوران شام پر ایک ہزار سے زائد حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

    2026-10-31 18:38
  • جے ڈی وینس کا پیغام پڑھا گیا؛ فی الحال امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں، عراقچی

    جے ڈی وینس کا پیغام پڑھا گیا؛ فی الحال امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں، عراقچی

    ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا پیغام غور سے پڑھا جا چکا ہے اور اعلیٰ سطح کے اجلاسوں میں اس پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ہے۔

    2026-10-31 18:37
  • دشمن کو بھرپور اور جغرافیائی حدود سے ماورا جواب دیں گے؛ دشمن کے اہداف اور اثاثوں کی نئی فہرست تیار

    دشمن کو بھرپور اور جغرافیائی حدود سے ماورا جواب دیں گے؛ دشمن کے اہداف اور اثاثوں کی نئی فہرست تیار

    جنرل عبداللہی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دشمن کے اہداف اور اثاثوں کی نئی فہرست تیار کر لی گئی ہے؛ کہا کہ دشمن کو بھرپور، شدید اور جغرافیائی حدود سے ماورا جواب دیں گے۔

    2026-10-31 18:35
  • ایران اور افریقی ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں 66 فیصد اضافہ

    ایران اور افریقی ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں 66 فیصد اضافہ

    ایران کے وزیر زراعت نے کہا ہے کہ رواں ایرانی سال کے ابتدائی چھ ماہ میں ایران اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارتی تبادلے کی مالیت میں 66 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

    2026-10-31 17:25
  • سرخ لکیر ختم، ایران پر حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانا ہوگی، عراقچی

    سرخ لکیر ختم، ایران پر حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانا ہوگی، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے جرمن چانسلر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف جارحیت کرنے والوں کو اس کی مسلح افواج کے تباہ کن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    2026-10-31 17:25
  • رہبر انقلاب کا اعلیٰ کمانڈروں کو اہم حکم: ہر دھمکی کا فوری اور جغرافیائی حدود سے ماورا جواب دیا جائے

    رہبر انقلاب کا اعلیٰ کمانڈروں کو اہم حکم: ہر دھمکی کا فوری اور جغرافیائی حدود سے ماورا جواب دیا جائے

    رہبر انقلاب اسلامی نے اعلیٰ فوجی کمانڈروں سے ملاقات میں، دشمن کی ہر دھمکی کا فوری اور جغرافیائی حدود سے ماورا جواب دینے پر تاکید کی ہے۔

    2026-10-31 15:12
  • ٹرمپ نے دوبارہ مہم جوئی کی تو حالات ان کے کنٹرول میں نہیں ہوں گے، ترجمان ایرانی آرمی

    ٹرمپ نے دوبارہ مہم جوئی کی تو حالات ان کے کنٹرول میں نہیں ہوں گے، ترجمان ایرانی آرمی

    ایرانی فوج کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر نے صیہونیوں کی دھمکیوں اور ترغیبات کے زیراثر خطے میں دوبارہ کسی مہم جوئی کا راستہ اختیار کیا تو جنگ کا دائرہ وسیع ہوجائے گا اور اس کا خاتمہ ٹرمپ کے اختیار میں نہیں رہے گا۔

    2026-10-31 14:41
  • ایرانی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا وسیع پیمانے پر جواب دینے کے لیے تیار ہیں، دفاعی عہدیدار

    ایرانی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا وسیع پیمانے پر جواب دینے کے لیے تیار ہیں، دفاعی عہدیدار

    ایک اعلی ایرانی دفاعی و سیاسی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے اپنا جامع اور جدید آپریشنل منصوبہ مکمل کر لیا ہے اور اسے نافذ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

    2026-10-31 14:41
  • آبنائے ہرمز کے ممنوعہ راستے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے چوتھے آئل ٹینکر میں دھماکہ+ویڈیو

    آبنائے ہرمز کے ممنوعہ راستے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے چوتھے آئل ٹینکر میں دھماکہ+ویڈیو

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے جنوبی ممنوعہ راستے سے گزرنے کی کوشش کرنے والا چوتھا تیل بردار جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد شدید دھماکے کا شکار ہوگیا اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔

    2026-10-31 11:32
  • ہمیں اتنا طاقتور ہونا چاہیے کہ کوئی بری نظر ڈالنے کی جرأت نہ کرے، صدر پزشکیان

    ہمیں اتنا طاقتور ہونا چاہیے کہ کوئی بری نظر ڈالنے کی جرأت نہ کرے، صدر پزشکیان

    صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو اس قدر طاقتور ہونا چاہیے کہ کوئی اس کی سرزمین اور قومی شناخت پر بری نظر ڈالنے کی جرأت نہ کرسکے۔

    2026-10-31 11:08
  • ایران امریکہ کی ترکیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سے مشاورت کا محور

    ایران امریکہ کی ترکیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سے مشاورت کا محور

    امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر ترکیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں ایران سمیت اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    2026-10-31 10:32
  • امارات کے بے بنیاد دعوے کی حمایت کرکے کینیڈا خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہا ہے، بقائی

    امارات کے بے بنیاد دعوے کی حمایت کرکے کینیڈا خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہا ہے، بقائی

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی جزائر کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کے دعوے کی حمایت کرنے پر کینیڈا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا ایسا کرکے خود اس شاخ کو کاٹ رہا ہے جس پر وہ بیٹھا ہے۔

    2026-10-31 10:14
  • جنگ اور دہشت گردی کی قیمت چکانا پڑتی ہے، اب آپ کی باری ہے، محسن رضائی کا یورپی ممالک کو انتباہ

    جنگ اور دہشت گردی کی قیمت چکانا پڑتی ہے، اب آپ کی باری ہے، محسن رضائی کا یورپی ممالک کو انتباہ

    ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے یورپی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ اور دہشت گردی کی قیمت چکانا پڑتی ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ یورپی ممالک بھی اس کے نتائج بھگتیں۔

    2026-10-31 08:37
  • ایران سہ فریقی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے، پاکستانی فوجی ترجمان

    ایران سہ فریقی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے، پاکستانی فوجی ترجمان

    پاکستانی فوج کے ترجمان احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے میں نئے ارکان کی شمولیت پر کوئی پابندی نہیں ہے اور ایران بھی ضروری شرائط پوری کرنے کی صورت میں اس معاہدے کا حصہ بن سکتا ہے۔

    2026-10-31 08:35
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio