قم المقدسہ
-
قم میں رمضان المبارک کی 19 ویں شب اور شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات
قم میں حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں رمضان المبارک کی 19 ویں شب اور شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا و مناجات کی۔
-
قم میں حالیہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ
قم میں امریکا اور اسرائیل کے حالیہ حملے میں شہید ہونے والے 6 افراد کی تشییع جنازہ کے موقع پر شہریوں نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا اور نعرے لگائے۔
-
قم میں امریکی۔اسرائیلی حملے میں شہید 6 افراد کی نماز جنازہ ادا
قم میں امریکی۔اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے 6 افراد کی نمازِ جنازہ اور جلوسِ تدفین مسجد امام حسن عسکری سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ تک نکالا گیا۔ جلوس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
قم المقدسہ میں شرپسندوں اور دہشتگردوں کے خلاف عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ
قم المقدسہ میں آج ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا جس میں علماء اور طلاب سمیت لوگوں کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور اس اجتماع کو ایک تاریخی اجتماع بنا دیا۔
-
قم میں موجود پاکستانی زائرین کی مہر نیوز سے گفتگو
قم المقدسہ میں موجود پاکستانی زائرین نے موجودہ حالات کے بارے میں مہر نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایران میں امن و امان کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔
-
قم، شرپسندوں کے حملوں میں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کی تشییع جنازہ
حرم حضرت معصومہ میں گذشتہ دنوں شرپسندوں کے حملوں میں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی
-
قم کے عوام کے تاریخی قیام کی برسی پر قم کے ہزاروں لوگوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی نے قم کے عوام کے تاریخی قیام کی برسی کے موقع پر جمعہ 9 جنوری 2026 کی صبح قم کے ہزاروں لوگوں سے حسینیۂ امام خمینی میں ملاقات کی۔
-
اللہ تعالی نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی صورت میں رسول اکرم کو سکون عطا کیا، مولانا شمیم رضا رضوی
ہئیت سید الشہداء کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید شمیم رضا رضوی نے کہا کہ اللہ تعالی نے مشرکین مکہ کے طعنوں کا جواب دینے کے لیے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شکل میں کوثر عطا کیا۔
-
قم میں ہزاروں لوگوں کا کفن پوش مظاہرہ
امریکہ اور صہیونی حکومت کی دھمکیوں کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہای کی حمایت میں قم کے عوام نے عظیم الشان اور تاریخی کفن پوش ریلی نکالی، جس میں ہزاروں مرد و زن نے شرکت کی۔