8 جنوری، 2025، 11:28 AM

قم کے عوام کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

قم کے عوام کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

ایران کے مذہبی شہر قم میں شاہی رجیم کے خلاف 19 دی (8 جنوری) کی تاریخی عوامی جدو جہد کی سالگرہ کے موقع پر ہزاروں پیروان ولایت، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت العظمی خامنہ ای سے ملاقات کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے مذہبی شہر قم میں شاہی رجیم کے خلاف 19 دی (8 جنوری) کی تاریخی عوامی جدو جہد کی سالگرہ کے موقع پر ہزاروں پیروان ولایت، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت العظمی خامنہ ای سے ملاقات کررہے ہیں۔

رہبر معظم انقلاب حسینیہ امام خمینی رح پہنچ گئے

قم میں 19 دی ( 9جنوری 1978ء) کے واقعے سے نہ صرف اس شہر میں بلکہ ایران کے دیگر حصوں میں بھی احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔

درحقیقت یہ تحریک خطے میں امریکی مفادات کی محافظ شاہی رژیم کے خلاف عوامی غم و غصے کا آغاز تھی جو بعد میں 1979ء میں اسلامی انقلاب کا باعث بنی۔

News ID 1929412

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha