19 دیماہ
-
ہم صیہونی رجیم کے شیطانی اقدام کا مقابلہ کرنے والوں کی حمایت کرتے ہیں، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے "19 دی" کی مناسبت سے قم سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ایران کے بارے میں غلط اندازے لگائے ہیں۔
-
قم کے عوام کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
ایران کے مذہبی شہر قم میں شاہی رجیم کے خلاف 19 دی (8 جنوری) کی تاریخی عوامی جدو جہد کی سالگرہ کے موقع پر ہزاروں پیروان ولایت، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت العظمی خامنہ ای سے ملاقات کررہے ہیں۔
-
تہران سمیت ملک بھر میں 9 دی کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 30 دسمبر (9 دے ماہ) کی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں جن میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہے۔ اس موقع پراسلامی جمہوریہ ایران کی فضا عالمی سامراجی عناصر خاص طور سے امریکہ کے خلاف فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔
-
قم کے عوام آج رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کریں گے
حضرت امام خمینی کی حمایت قم کے عوام کے قیام کی مناسبت سے ہر سال 9 جنوری کو قم کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے رہبر معظم سے ملاقات کرتے ہیں۔
-
قم میں 9 دی کی مناسبت سے عظیم الشاں ریلی
ایران کے صوبہ قم میں 9 دیماہ کے دن کی مناسبت سے عظيم الشان عوامی اجتماع منعقد ہوا، یہ دن عوامی بصیرت اور ولایت کی حمایت کے عنوان سے جانا جاتا ہے۔
-
قم کے عوام کا رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد
قم کے عوام نے 19 دیماہ کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قم کے عوام سے تصویری رابطہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 19 دیماہ کی مناسبت سے قم کے عوام کے ساتھ ٹی وی چینلوں کے ذریعہ براہ راست خطاب کیا ہے۔
-
قم کے عوام کا 19 دیماہ کا قیام انقلاب اسلامی کی کامیابی پر منتج ہوا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قم کے عوام کے 19 دیماہ کے قیام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:19 دیماہ میں قم کے عوام کا قیام سلسلہ وار تحریکوں کا سرچشمہ بن گیا جو بعد میں انقلاب اسلامی کی کامیابی پر منتج ہوا۔۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی 19 دی کے قیام کی مناسبت سے ٹی وی پر براہ راست خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای قم کے عوام کے 19 دی کے قیام کی مناسبت سے ٹی وی کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔