عظیم الشان ریلی
-
ہمدان میں یوم القدس کی ریلی، عوام کی بھرپور شرکت
ہمدان میں عالمی یوم القدس کی ریلی عوام کی بھرپور شرکت کے ساتھ شروع ہوگئی۔ عالمی یوم القدس کی شاندار ریلی آج صوبے کے انقلابی عوام کی وسیع شرکت کے ساتھ شروع ہوئی۔
-
عالمی یوم القدس، ایران کے مختلف شہروں میں ریلیاں
عالمی یوم القدس کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں فلسطین کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔ عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں اور قصبوں میں جمعہ الوداع کو ریلیاں نکالی گئیں۔
-
بیرجند میں یومِ القدس ریلی کی جھلکیاں
بیرجند میں یومِ القدس کی ریلی کے ابتدائی لمحات میں عوام کی پرجوش شرکت کی تصاویر سامنے آئی ہیں، جن میں لوگوں کی بڑی تعداد فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سڑکوں پر موجود دکھائی دیتی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
عالمی یوم القدس: ایران بھر میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف ریلیاں جاری+تصاویر/ویڈیوز
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔
-
ایران میں 22 بہمن کی ریلیاں استقامت کا مظاہرہ تھیں، نیویارک ٹائمز کا اعتراف
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی دباؤ اور دھمکیوں کے باوجود ایران میں 22 بہمن کی ریلیاں عوامی استقامت اور مزاحمت کی واضح علامت تھیں، جنہیں ملک بھر میں بڑے پیمانے پر منعقد کیا گیا۔
-
22 بہمن میں عوام کی بھرپور شرکت ہماری سفارتی طاقت ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے 22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی غیر معمولی شرکت کو امریکا کے ساتھ جاری جوہری مذاکرات میں ایران کی اصل طاقت قرار دیا ہے۔
-
تبریز میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایرانی دیگر شہروں کی طرح تبریز میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
تہران میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایران کے دارالحکومت تہران میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
مشہد المقدس میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ایرانی مقدس شہر مشہد میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
ہمدان میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ایران کے صوبہ ہمدان میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
صوبہ اصفہان میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ایران کے صوبہ اصفہان میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
قم میں 22 بہمن کی ریلی میں عوام کی بھرپور شرکت+ ویڈیو
ریلی میں شریک افراد ایران کے پرچم اور انقلابی نعروں پر مشتمل بینرز اٹھائے مرکزی راستے پر گامزن رہے۔ اس موقع پر نوجوانوں، بچوں اور بزرگوں کی بھرپور شرکت نے اتحاد اور یکجہتی کا منظر پیش کیا۔
-
پاکستان میں ایران اور رہبر معظم کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل سمیت شرپسندوں کی مذمت میں ریلی
پاکستان کے شمالی علاقہ گلگت بلتستان میں ایران میں حالیہ فسادات اور شرپسندوں کی مذمت میں اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حمایت میں شاندار ریلی نکالی گئی۔ جس میں علماء کرام سمیت علاقہ بھر سے لوگوں نے شرکت کی۔
-
پاکستانی صوبہ گلگت بلتستان میں ایران سے یکجہتی اور امریکہ مخالف ریلی+ ویڈیو
گلگت میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہمارا ایمان ایمان ہے کہ ایران قائم و دائم رہے گا ایران کے خلاف ہر سازش نا کام ہو گی ہر تباہی کا سامنا کر کے بھی ایران ڈٹ کر کھڑا ہے ۔
-
12 جنوری کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی شرکت قابل تعریف ہے، پاکستان
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ ہمارا اہم پڑوسی اور بردار ملک رہا ہے اور اس کی سلامتی اسلام آباد کی قلبی خواہش ہے۔
-
-
-
قم میں استکبار مخالف ریلی، امریکہ اور اسرائیلی پرچم نذر آتش
قم میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
مشہد میں 13 آبان کی ریلی
یوم اللہ 13 آبان کی شاندار ریلی آج صبح مشہد کے میدانِ شہداء سے شروع ہوئی جس کا مرکزی نعرہ تھا۔ مہر نیوز کے خبرنگار کے مطابق، اس موقع پر مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام، طلبا، اساتذہ، یونیورسٹی کے نوجوان اور شہداء کے اہلِ خانہ بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔
-
اردبیل کے عوام کی 13 آبان کی ریلی میں بھرپور شرکت، اتحاد و یکجہتی کا شاندار مظاہرہ
مہر نیوز کے خبرنگار کے مطابق، آج صبح اردبیل شہر میں یوم اللہ 13 آبان کی ریلی کا آغاز ہوا جہاں عوام نے ایک بار پھر ملتِ ایران کے ساتھ ہم آواز ہو کر استکبار کے خلاف اپنی مزاحمت اور اتحاد کا اظہار کیا۔
-
زنجان، عوام کا نماز جمعہ کے بعد صہیونی حکومت کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ
زنجان میں لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔ نماز جمعہ کے بعد ریلی نکالی گئی جس میں صہیونی حکومت کے خلاف شدید مظاہرہ کیا گیا اور ایرانی حکومت اور مسلح افواج کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
-
اہواز، 50 سینٹی گریڈ ٹمپریچر کے باوجود عوام کی کثیر تعداد میں نماز جمعہ میں شرکت
خوزستان کے دارالحکومت اہواز میں شدید گرمی کے باوجود عوام کی بڑی تعداد نے نماز جمعہ اور اس کے بعد صہیونی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت کی۔ امام جمعہ نے ہتھیار جسم پر سجا کر نماز جمعہ کی اقتدا کی۔
-
قم میں صیہونی رژیم کے خلاف ریلی، "ہم اپنے عہد پر قائم ہیں" کے نعروں سے فضا گونج اٹھی
مذہبی شہر قم کے عوام نے صیہونی رژیم کے خلاف غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں "ہم اپنے عہد ہر قائم ہیں" کے نعرے کے ساتھ احتجاجی ریلی نکالی۔
-
عراق، یوم القدس پر عوامی اجتماعات + ویڈیو
عراق کے شہریوں نے آج یوم القدس کے اجتماعات میں شرکت کرکے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
سنندج میں عالمی یوم القدس کی ریلی
سنندج کے شہریوں نے یوم القدس کے موقع پر ایک اور حماسی دن رقم کرتے ہوئے، صہیونی حکومت اور امریکہ کے خلاف "مرگ بر اسرائیل" اور "مرگ بر امریکہ" کے فلک شگاف نعرے بلند کیے۔
-
شہر انقلاب کے عوام کا یوم القدس پر صیہونی رژیم کے خلاف بے مثال احتجاج+ ویڈیو
مذہبی شہر قم کے انقلابی عوام نے یوم القدس کے موقع پر شاندار ریلی نکال کر طفل کش صیہونی حکومت کے جرائم کی بھرپور مذمت کی۔
-
کردستان کے عوام بھی فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر آگئے
ملک بھر کی طرح کردستان کے روزہ داروں نے بھی عالمی یوم القدس مارچ میں اپنی پرجوش شرکت کے ذریعے فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں یوم القدس کی ریلی+ویڈیو
یوم القدس کو دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی بھرپور طریقے سے منایا گیا۔
-
عالمی یوم القدس؛ تہران کے باسی فلسطینی عوام کی صدائے مظلومیت پر لبیک کہتے ہوئے سڑکوں پر آگئے
تہران کے شہریوں نے عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطین کاز کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر کشمیر کے باشندوں کا اظہار یکجہتی+ ویڈیو
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے باشندوں نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکال کر فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔