حضرت امام جعفر صادق
-
قم میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ(س) میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
توبہ میں تاخیرنفس کا دھوکہ ہے
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔
-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
امامزادہ قاضی الصابر میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔ جس سے حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے خطاب کیا۔
-
امام جعفر صادق (ع) : طلب معاش میں دھوپ اور گرمی کی تکلیف برداشت کرنا عیب نہیں
حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کی آٹھویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) اور مادرگرامی جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر'' تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصوم تھے۔
-
امامزادہ قاضی الصابر میں حضرت امام جعفر صادق کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
امامزادہ قاضی الصابر میں طبی ہدایات کی روشنی میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد کیا گیا۔
-
حضرت امام جعفر صادق(ع) : نیکی میں جلدی کرو،اسے کم سمجھواورچھپاکے انجام دو
حضرت محمد مصطفی (ص) کے جانشین حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔