اظہار یکجہتی
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر خارجہ الجزائر
الجزائر کے وزیر خارجہ نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے دمشق کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
اردنی عوام کی غزہ اور لبنان کی حمایت میں ریلی+ویڈیو
اردن کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے لبنان اور غزہ میں صیہونی حکومت کے نئے جرائم کی بھرپور مذمت کی۔
-
ترجمان النجباء عراق کی مہر نیوز سے گفتگو؛
حزب اللہ کے پاس سخت جواب دینے کی طاقت اور کئی آپشنز موجود ہیں، ترجمان النجباء
عراقی مزاحمتی تنظیم النجباء کے ترجمان نے لبنان میں دہشت گردی کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے عراقی مزاحمت کی جانب سے لبنانی حزب اللہ سے یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ حزب اللہ کے ردعمل کا وقت قریب ہے اور ان کے پاس جواب دینے کے لیے بہت سے آپشنز موجود ہیں۔
-
کربلا میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی+ ویڈیو
کربلائے معلی میں لاکھوں زائرین نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اربعین دنیا میں مزاحمت اور یکجہتی کی طاقتور آواز
اربعین کربلا کی جنگ میں امام حسین (ع) اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا چالیسواں دن ہے جسے دنیا بھر میں مزاحمت اور اتحاد کی ایک طاقتور علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
واشنگٹن میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان مظاہرہ
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کی سڑکوں پر عوام کی بہت بڑی تعداد نے غزہ کے عوام کی حمایت کا اعلان کیا اور انہوں غزہ کے محاصرے کے خاتمے نیز جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطین سے اظہارِ یکجہتی؛ پاکستانی گلوکار کا سالگرہ نہ منانے کا اعلان
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اسرائیلی جارحیت کا شکار ہونے والے معصوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے سالگرہ نہ منانے کا اعلان کردیا۔
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کے خلاف تہران میں عظیم الشان اجتماع
تہران کے اسلامی انقلاب اسکوائر میں فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ کے ہسپتال پر صہیونی رجیم کی بمباری کے خلاف تہران کے عوام کا ایک پرجوش اجتماع منعقد ہوا۔
-
مشہد کے عوام کا فلسطینی مزاحمت کے ساتھ اظہار یکجہتی
ایران کے شمال مشرقی صوبے خراسان رضوی کے شہر مشہد میں لوگ پیر کے روز حرم امام رضا علیہ السلام میں جمع ہوئے تاکہ اسرائیلی رجیم کے حملے کے خلاف فلسطینی عوام کے ساتھ حمایت کا اظہار کریں۔
-
مقاومت کا جنین کے ساتھ اظہار یکجہتی، غزہ سے صیہونی بستیوں پر میزائلوں کی بارش
غاصب صیہونی فورسز کی جنین سے رسواکن پسپائی کے بعد غزہ سے فلسطینی مقاومت نے بدھ کی صبح صہیونی بستیوں پر میزائلوں کی بارش کردی۔
-
صہیونی کھلاڑی کا مقابلہ کرنے سے انکار، فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے ایرانی لڑکی میڈل سے دستبردار
خدیجہ رضائی نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ میرے لئے میڈل سے محروم ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا، فلسطینیوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ ہمیں ان کا خیال ہے، اپنے حق اور چند سال کی محنت کے ثمر سے دستبردار ہورہی ہوں تاکہ آپ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرسکوں۔
-
اہلبیت ایسوسی ایشن کی جانب آن لائن بین الاقوامی بیت المقدس کانفرنس؛
فلسطینیوں اور مسجد اقصیٰ سے اظہارِ یکجہتی کے ذریعے بیدار انسان ہونے کا ثبوت دیں، علامہ امین شہیدی
پاکستانی معروف عالم دین نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اور قدس کے موضوع کا تعلق کسی خاص معاشرہ، قومیت، زبان اور نظریہ سے نہیں بلکہ فلسطین انسانی موضوع ہے۔
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین میں صہیونی غاصبانہ تسلط اور بربریت کے خلاف کراچی میں یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔