25 اگست، 2024، 3:23 PM

کربلا میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی+ ویڈیو

کربلا میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی+ ویڈیو

کربلائے معلی میں لاکھوں زائرین نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

 کربلائے معلی میں لاکھوں زائرین اور عاشقان حسینی نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے وقت کے یزید اسرائیل اور عالمی شیطان امریکہ کے خلاف نعرے لگائے۔

کربلائے معلی کی فضا مرگ بر اسرائیل اور مرگ بر امریکہ کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔

News ID 1926178

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha