فلسطینی عوام
-
ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں آمد؛ نماز جمعہ ادا کی
رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کو ایک لاکھ سے زائد فلسطینی نمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
لبنانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پر جہاد اسلامی کا ردعمل:جلد ہی انتقام لیں گے
فلسطینی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کے خون کا بدلہ لے گی۔
-
ایرانوفوبیا کی بنیادی وجہ اسلامی جمہوریہ کا فلسطین سے متعلق واضح اور دو ٹوک مؤقف ہے،رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ کے واضح اور دو ٹوک مؤقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ کو کسی سے کوئی خوف نہیں ہے اور وہ فلسطینی قوم کی کھل کر حمایت جاری رکھنے کے ساتھ، ہر ممکن مدد جاری رکھے گا۔
-
سابق عراقی وزیراعظم سے علامہ امین شہیدی کی وفد سمیت ملاقات؛
ہم فلسطین کی آزادی کے حامی اور ایران و شام پر پابندیوں کے مخالف ہیں،عادل عبدالمہدی
سابق عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پاکستانی وفد سے ملاقات میں کہاکہ
-
ایران کی صہیونی جیل میں فلسطینی خواتین قیدیوں پر تشدد کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی اہلکاروں کے ہاتھوں دیمن جیل میں گرفتار فلسطینی خواتین کو زدوکوب کرنے کے ردعمل میں اسے قابل نفرت قرار دیا۔
-
فلسطینی مقاومت کا غزہ کی پٹی میں نیا میزائل تجربہ
یہ تجربہ صہیونی حکومت کے ساتھ ممکنہ تصادم کے لیے مقاومت کی تیاری کو بڑھانے کے لیے کیا گیا تھا۔
-
فلسطین پر قبضہ گزشتہ صدی کی سب سے بڑی جارحیت ہے، کیوبا
اقوام متحدہ میں کیوبا کے مستقل مندوب نے مسئلہ فلسطین کے جامع، منصفانہ اور پائیدار حل میں واشنگٹن کی پالیسی کو رکاوٹ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں پر مظالم نہ رک سکے، اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں آج ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے الجزائری ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو؛
ایران اور الجزائر کی اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کی مذمت
ایرانی وزیر خارجہ نے ایک قانونی اور بین الاقوامی طریقہ کار بنانے پر زور دیا جس کا مقصد مذہبی اقدار اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کرنے والے اقدامات کو روکنا ہو۔
-
فلسطین کو ختم نہیں کیا جاسکتا/ زوال صہیونی حکومت کی فطرت میں ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی وزیر اعظم کے حالیہ دعووں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو ختم نہیں کیا جاسکتا اور زوال صہیونی حکومت کے جوہر اور فطرت میں موجود ہے۔
-
فلسطین میں جدید انتفاضہ کے بارے میں اردن کا انتباہ
اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے سی این این کے ساتھ بات چیت میں فلسطین میں ایک جدید انتفاضہ کے رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا۔
-
کوئی دن ایسا نہیں جب دنیا نے صہیونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادت کی خبر نہ سنی ہو، ناصر کنعانی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا کہ کوئی دن ایسا نہیں ہے کہ جب دنیا والوں نے صیہونی نسل پرست حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں، نوعمروں اور نوجوانوں کی شہادت، زخمی یا اسیری کی خبر نہ سنی ہو۔
-
صہیونی افواج کا جنین کیمپ پر حملہ: تین فلسطینی شہید
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مغربی کنارے پر صہیونی افواج کے حملے میں تین فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
نابلس میں فلسطینی نوجوان کو سرعام گولی مارنا جنگی جرم ہے، جہاد اسلامی فلسطین
فلسطین کی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان کو سر عام گولی مار کر قتل کرنے کو جنگی جرم قرار دیا۔
-
198 فلسطینی اور بین الاقوامی تنظیموں کا اسرائیلی جرائم کی فوجداری عدالت میں تحقیقات کا مطالبہ
متعدد فلسطینی اور بین الاقوامی تنظیموں نے فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صہیونیوں کے جرائم کی بین الاقوامی فوجداری عدالت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
-
مغربی کنارے میں غاصب صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید
فلسطینی ذرائع نے بدھ کی صبح مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 18 فلسطینی زخمی
فلسطینی ہلال احمر کے بیان کے مطابق الشیخ جراح محلے میں 18 فلسطینی غاصب صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے خلاف جھڑپوں کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صہیونی افواج کا فلسطینی قانونی اور سول سوسائٹی کے دفاتر پر دھاوا
صہیونی افواج نے مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں بعض فلسطینی قانونی اداروں اور سول سوسائٹی کی تنظیمیوں کے دفاتر پر دھاوا بولا اور ان کے سامان کو ضبط کرلیا۔
-
مزید دو فلسطینیوں کی شہادت؛
غزہ پر حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی/ شہداء میں ١۷ فلسطینی بچے بھی شامل
مزید دو فلسطینیوں کی شہادت سے حالیہ جھڑپوں اور غاصب اسرائیل کی گولہ باری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی۔
-
غزہ پر حملوں کا تیسرا دن؛
فلسطینی شہداء کی تعداد ۳۲ تک پہنچ گئی/ غزہ سے ۵۸۰ میزائل داغے گئے
فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ پر غاصب صہیونی رجیم کے حملوں میں مزید کچھ فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان اور فلسطین، جسد واحد
ان تمام حالات میں اسرائیل ایک شکست خوردہ کھلاڑی کی مانند ہے جو اب عرب حکمرانوں کی کمزور بیساکھیوں کا سہارا لے کر خطے میں کھڑا ہونے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ اس کوشش میں یہی عرب ریاستوں کے حکمران پاکستان جیسے عظیم اسلامی ملک کو بھی کیچڑ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
حماس رہنما ڈاکٹر خالد
فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں اسرائیل کی نابودی کے لئے سرگرم عمل ہیں
مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی کے لئے سرگرم عمل ہیں۔