1 ستمبر، 2024، 6:35 PM

نیوزی لینڈ کے شہری غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے+ویڈیو

نیوزی لینڈ کے شہری غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے+ویڈیو

نیوزی لینڈ کے ہزاروں شہری غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور فلسطینی عوام کے خلاف جاری جنگ کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

 غزہ کے فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف شہروں میں عوامی مظاہروں کے بعد نیوزی لینڈ کے ہزاروں شہری بھی آکلینڈ میں سڑکوں پر نکل آئے اور غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے غزہ کے عوام کے خلاف اس رجیم کے جنگی جرائم کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

News ID 1926307

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha