نیوزی لینڈ
-
نیوزی لینڈ کے شہری غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے+ویڈیو
نیوزی لینڈ کے ہزاروں شہری غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور فلسطینی عوام کے خلاف جاری جنگ کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کینیڈا کے وزرائے اعظم کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صہیونی حکومت کی جانب سے ایرانی سفارت خانے پر حملے کے حوالے سے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کینیڈا کے وزرائے اعظم کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، بیرون ملک ووٹنگ شروع، نیوزی لینڈ میں پہلا ووٹ ڈالا گیا
ایرانی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں بیرون ملک ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ نیوزی لینڈ میں پہلا ووٹ ڈالا گیا۔
-
غزہ جنگ کے خلاف نیوزی لینڈ کے اداکار کی 15 روز سے بھوک ہڑتال، صحت بگڑ گئی
نیوزی لینڈ کے اداکار ول الیگزینڈر کی غزہ جنگ کے خلاف 15 روز سے بھوک ہڑتال جاری ہے اور وہ اپنی صحت کو لاحق شدید خطرات کے باوجود ہڑتال ختم کرنے پر تیار نہیں۔