16 مارچ، 2023، 8:27 AM

نیوزی لینڈ میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

نیوزی لینڈ میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

نیوزی لینڈ کے میڈیا کے مطابق کرما ڈیک جزائر میں جمعرات کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ نیوزی لینڈ کے میڈیا کے مطابق کرما ڈیک جزائر میں جمعرات کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے جنوبی بحرالکاہل میں زلزلے کے مرکز سے 300 کلومیٹر دور واقع ساحلوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کردی۔

زلزلے سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

News ID 1915299

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha