وارننگ
-
صمود فلوٹیلا کو نقصان پہنچانے سے باز رہے، ہسپانوی وزیرِاعظم کی اسرائیل کو وارننگ
اسپین کے وزیر اعظم نے صہیونی حکومت کو وارننگ دی ہے کہ غزہ جانے والے امدادی بیڑے کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے سے پرہیز کیا جائے۔
-
ایران کے خلاف امریکی اور برطانوی اقدامات کی صورت میں خاموش نہیں بیٹھیں گے، انصاراللہ
انصاراللہ کے رہنما نے کہا کہ اگر امریکہ یا برطانیہ نے ایران کے خلاف کسی براہ راست حملے میں شرکت کی تو ایران اور اس کے اتحادی بھرپور اور شدید جواب دیں گے، جس سے پورا خطہ آگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔
-
شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر نہ پھینکیں، جنرل حاجی زادہ کی وارننگ
سپاہ پاسداران کے اعلی کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی مہم جوئی سے باز رہے۔
-
دشمن ایران کے حملوں کی تاب نہیں لاسکتے، آپریشن وعدہ صادق صرف ایک وارننگ تھی، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دشمن ایران کے حملے کی تاب نہیں لاسکتے، آپریشن وعدہ صادق صرف ایک وارننگ اور ابتدائی کاروائی تھی۔
-
امریکی جنگی جہاز بحیرہ احمر میں داخل، انصار اللہ کی امریکہ کو وارننگ
امریکی بحری بیڑے کے بحیرہ احمر میں داخل ہوتے ہی یمن کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی افواج کو خبردار کیا۔
-
شمالی کوریا کی دھمکی آمیز پرواز کے ذریعے امریکا کو وارننگ
شمالی کوریا کے اعلیٰ سفارت کار نے امریکی جاسوس طیارہ کے آٹھ بار پیانگ یانگ کے خصوصی اقتصادی زون میں داخل ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے واشنگٹن کو سنگین وارننگ دی۔
-
افغانستان، پانی کی بندش کے سلسلے میں ایرانی صدر کی وارننگ سے باخبر ہے
ایرانی گورنمنٹ انفارمیشن کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ افغان حکومت کی جانب سے جاری بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے ایرانی صدر کے انتباہی پیغام کہ ہم اپنے عوام کے حقوق جہاں بھی ہوں چھین لیں گے، دریافت کیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
نیوزی لینڈ کے میڈیا کے مطابق کرما ڈیک جزائر میں جمعرات کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔