نماز عید فطر
-
تہران میں افغان مہاجرین نے نماز عید فطر ادا کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں افغان مہاجرین نے نماز عید فطر ادا کی۔
-
حرم مطہر شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) میں نماز عید فطر ادا کی گئی
شہر رے میں حرم مطہر شاہ عبدالعظیم حسینی میں نماز عید فطر ادا کی گئی ، جس میں مؤمنین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کی شرکت سے ثابت ہوگيا کہ مسئلہ فلسطین کم رنگ نہیں ہوا
حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے تہران یونیورسٹی میں نماز عید سعید فطر کے خطبوں میں کہا ہے کہ یوم قدس کی عظیم الشان ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت سے ثابت ہوگيا ہے کہ مسئلہ فلسطین کم رنگ نہیں ہوا ہے۔
-
کربلائےمعلی میں عید فطر بین الحرمین میں ادا کی گئی
عراق کے مقدس شہر کربلائےمعلی میں بین الحرمین عید فطر مذہبی عقیدت اور جوش و ولولے کے ساتھ ادا کی گئی۔
-
تہران یونیورسٹی میں نماز عید فطر کی جھلکیاں
اس تصویری رپورٹ میں تہران یونیورسٹی میں نماز عید فطر کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
حرم کریمہ اہلبیت (س) میں نماز فطر ادا کی گئی
قم میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا میں نماز عید سعد فطر قم کے امام جمعہ اور حرم مطہر کے متولی آیت اللہ سعیدی کی امامت میں ادا کی گئی۔