نماز عید
-
نماز عید فطر رہبر معظم انقلاب کی امامت میں ادا کی جائے گی
عید سعید فطر مصلای امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
-
ایران کے مخالفین کی شکست حتمی ہے، آیت اللہ خاتمی کا نماز عید کے اجتماع سے خطاب
آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی اور یورپی مہرے شکست سے دوچار ہوں گے، منافقین کے خلاف البانوی پولیس کی کاروائی ان کے جرائم کی سزا ہے۔ امریکہ اور یورپ بھی منافقین کے بارے میں اپنی پالیسی بدل رہے ہیں۔
-
ایران بھر میں عید الضحی کی نماز کے پرشکوہ اجتماعات جاری
عید سعید قربان کے مناسبت سے ایران کے تمام شہروں میں عید کی نماز کے اجتماعات ہورہے ہیں۔ تہران میں نمازیوں نے تہران یونیورسٹی میں نماز عید ادا کی جائے گی۔
-
فلسطین، پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی میں نماز عید کی ادائیگی، ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
صہیونی فورسز کی جانب سے حفاظتی اقدامات کے نام پر مختلف رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے مسجد اقصی میں عید قربان کی نماز ادا کی۔
-
ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالفطرآج بروز ہفتہ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عید الفطر ادا کردی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج مصلائے امام خمینی (رہ) میں نماز عید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔
-
رصد گاہ امام علیؑ قم میں شوال کا چاند دیکھنے کے مناظر
قم میں عید اور ماہ شوال کا چاند دیکھنے کے لئےمختلف ٹیمیں جدید وسائل کے ساتھ کوشش کی لیکن چاند ںظر نہیں آیا لہذا ایران میں اس سال روزہ تیس دن کا ہوگا اور عید ہفتے کے دن ہوگی۔
-
تہران یونیورسٹی میں عید قربان کی نماز
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید قربان حجتالاسلام محمدجواد حاجعلیاکبری کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
تبریز میں نماز عید قربان ادا کی گئی
تبزیز کے عوام نے آج صبح نماز عید قربان میں طبی پروٹوکول کے ہمراہ بھر پور شرکت کی۔