29 جون، 2023، 8:34 AM

ایران بھر میں عید الضحی کی نماز کے پرشکوہ اجتماعات جاری

ایران بھر میں عید الضحی کی نماز کے پرشکوہ اجتماعات جاری

عید سعید قربان کے مناسبت سے ایران کے تمام شہروں میں عید کی نماز کے اجتماعات ہورہے ہیں۔ تہران میں نمازیوں نے تہران یونیورسٹی میں نماز عید ادا کی جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے مختلف شہروں میں عید قربان کی نماز کے اجتماعات ہورہے ہیں۔ تہران میں صبح سات بجے نماز کے ساتھ پورے ملک میں نماز کی ادائیگی کا سلسلہ باقاعدہ شروع ہوگا۔

تہران یونیورسٹی میں آیت اللہ سید احمد خاتمی کے اقتداء میں عید کی نماز ادا کی جائے گی۔ نماز سے پہلے دعا، تواشیح اور ترانے بھی پیش کئے جائیں گے۔
 

News ID 1917487

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha