عید قربان
-
ایرانی قوم کبھی دشمن کے سامنے سر نہیں جھکائے گی، آیت اللہ خاتمی
نماز عید قربان کے خطبے میں آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ دشمن مذاکرات کے ذریعے ایران کو جھکانا چاہتے ہیں، مگر ایرانی قوم مزاحمت، وحدت اور استقامت کے ساتھ ہر سازش کو ناکام بنائے گی۔
-
غزہ میں تباہی کے باوجود کھلے آسمان تلے نماز عید قربان کی ادائیگی
فلسطینی شہریوں نے غزہ کے کھلے میدانوں، مساجد کے ملبے اور تباہ شدہ علاقوں میں عید قربان کی نماز ادا کرکے ثابت کیا کہ جنگ اور محاصرے کے باوجود ان کا حوصلہ بلند ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
انسانی حیات کی معنویت، ایثار اور قربانی کا فلسفہ
قربانی انسانی تاریخ کے قدیم ترین اور گہرے مذہبی شعائر میں سے ایک ہے، جو تقریباً تمام الہامی ادیان اور ابتدائی تہذیبوں میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ لفظ “قربانی” اپنی اصل میں “قرب حاصل کرنے” کے معنی رکھتا ہے۔