29 جون، 2023، 12:36 AM

اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد

اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو مبارکبادپیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے عید قربان کی مناسبت سے اپنے علیحدہ علیدہ پیغامات میں امت مسلمہ اور  اسلامی ممالک کے وزرائے کو مبارکبادپیش کی ہے۔

اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو بھیجے گئے پیغامات میں ایرانی وزیر خارجہ نے مشترکہ اہداف کے حصول اور مختلف شعبوں میں اسلامی معاشروں کی ترقی کے لئے مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی پر زور دیا۔

News ID 1917480

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha