عید الاضحی
-
غریب افراد کے درمیان قربانی کے گوشت کی تقسیم
عید الاضحی کے موقع پر غریب افراد کے درمیان قربانی کا گوشت تقسیم کیا گيا۔
-
ایران کا اسلامی ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو مضبوط اور مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عید الاضحی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں اسلامی ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تمام اسلامی ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے اور مضبوط اور مستحکم بنانے کے لئے آمادہ ہے۔
-
بھارت اور پاکستان میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے
بھارت اور پاکستان کے مختلف شہروں میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت سے منائی جا رہی ہے۔
-
ایران میں عید الاضحی مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائي جارہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عید الاضحی مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
ایرانی صدر کی عید الاضحی کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید الاضحی کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد کے پیغامات ارسال کئے ہیں ۔
-
سعودی عرب اور بعض دیکر ممالک میں عید الاضحی منائی جارہی ہے
سعودی عرب اورخلیج فارس کی عرب ریاستوں سمیت بعض دیگر ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔
-
بھارت اور پاکستان میں آج عید قربان مذہبی عقید ت کے ساتھ منائی جارہی ہے
بھارت اور پاکستان میں آج عید الاضحی مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے ۔
-
مسجد الاقصی میں نماز عید سعید قربان ادا کی گئي
فلسطینی مسلمانوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز عید سعید قربان میں بھر پور شرکت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عید قربان کی مناسبت سے عوام سے براہ راست خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید قربان کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست عوام سے خطاب کیا۔
-
امریکی حکومت خود امریکی عوام کی سب سے بڑی دشمن ہے، روس ، چین اور ایران نہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید قربان کی مناسبت سے ٹی وی پر براہ راست اپنے خطاب میں فرمایا: امریکی عوام سے روس، چین اور ایران کی کوئی دشمنی نہیں ، امریکی حکومت خود امریکی عوام کی سب سے بڑی دشمن ہے۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہان کو دنیائے اسلام میں اتحاد کے اسباب فراہم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید سعید قربان کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے سربراہان کو دنیائے اسلام میں اتحاد و یکجہتی کے اسباب فراہم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
-
ایران سمیت کئی عربی اور اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت کئی عربی اور اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
پاکستان میں عیدالاضحی کے لیے تین دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ
پاکستان کی وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر تین دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
حضرت معصومہ (س) کے حرم میں نماز عید قربان منعقد
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں نماز عید قربان آیت اللہ سعیدی کی امامت میں منعقد ہوئی۔
-
کشمیرمیں نمازعید کے اجتماعات پر پابندی
بھارتی حکومت نے جموں وکشمیر میں عیدالاضحی پر بھی کرفیو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مصلی امام خمینی (رہ) میں نمازعید قربان ادا کی گئی
تہران میں نماز عید الاضحی مصلی امام خمینی میں حجۃ الاسلام ابوترابی فرد کی امامت میں منعقد ہوئی۔
-
حرم رضوی میں نمازعید قربان کی ادائیگي
اس ویڈیو میں حرم رضوی ميں نماز عید سعید قربان کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
-
ایرانی سپاہ نے امریکہ کے کھوکھلے رعب و دبدبے کو ختم کردیا
تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے عید الاضحی کے خطبوں میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے امریکہ کے کھوکھلے رعب و دبدبے کو ختم کردیا ہے۔
-
پاکستان میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے
پاکستان بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
ایران بھرمیں عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں اور دیہاتوں میں عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام اورجوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اس موقع پر نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔
-
ایرانی صدر کی عید قربان کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید الاضحی کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
-
استنبول میں نماز عید الاضحی ادا کی گئی
ترکی کے شہر استنبول میں آج نماز عید الاضحی ادا کی گئی جس میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی۔