29 جون، 2023، 5:23 PM

ایرانی سفیر کی پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد، اردو میں ویڈیو جاری

ایرانی سفیر کی پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد، اردو میں ویڈیو جاری

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ پر مبارکباد پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ویڈیو پیغام میں  کہا کہ عید الاضحیٰ کی آمد پر میں ایران کی جانب سے پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ایرانی سفیر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ پاکستانی قوم اور پوری ملت اسلامیہ کی عبادات اور قربانیاں قبول و منظور فرمائے۔

News ID 1917496

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha