پاکستان میں ایرانی سفیر
-
ایرانی سفیر کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد، باجوڑ سانحہ پر تعزیت
ایرانی سفیر نے کہا کہ خطے میں دہشگردی کے خلاف جنگ میں ایران اور پاکستان کا اہم کردار ہے۔ اعلیٰ ایرانی قیادت کی جانب سے ہمدردی اور تعزیت کا پیغام لیکر ایا ہوں۔
-
ایرانی سفیر کی پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد، اردو میں ویڈیو جاری
پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے نئے سفیر نے پاکستان کے وزیرخارجہ کو سفارتی اسناد پیش کیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں تعینات نئے سفیر رضا امیری مقدم نے وزیر خارجہ بلال بھٹو زرداری کے ساتھ ملاقات کے دوران سفارتی اسناد پیش کیں۔
-
سربراہ پاک بحریہ امجدخان نیازی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
پاکستان میں ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے آج اسلام آباد میں بحریہ کے ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا۔
-
یوم پاکستان کے موقع پر ایرانی سفیر کی مبارک باد
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے یوم پاکستان کے پرمسرت موقع پر پاکستان کی حکومت اور تمام معزز لوگوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
-
ایرانی سفیر کی”نوروز“ کے موقع پر پاکستان کے عوام اور نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد
پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ”نوروز“ کے موقع پر پاکستان کے عوام اور نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی ایرانی سفیر محمد علی حسینی سے ملاقات
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات کی۔
-
پاکستانی وفاقی وزیر ساجد طوری کی ایرانی سفیر سے ملاقات
وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز ساجد حسین طوری نے پاکستان میں متعین ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات کی، ملاقات میں پاک، ایران دوطرفہ تجارتی اور ثقافتی تعلقات سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران ہمارے دل کے بہت قریب ہے، پاکستانی وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف
پاکستانی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ایران کے ساتھ پاکستان کے مضبوط تعلقات ہیں، ایران ہمارے دل کے بہت قریب ہے، ایرانی سفیر نے کہا کہ امید کرتے ہیں آنے والے وقتوں میں پاکستان کے ساتھ ہمارے مختلف شعبوں میں تعلقات مذید بہتر ہوں گے۔