رضا امیری مقدم
-
ایران اور پاکستان مذہب ثقافت اور اسلامی بھائی چارے کے رشتہ میں جڑے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ تجارت کا فروغ ہماری حکومت کی ترجیح ہے، خیبرپختونخوا کا چیمبر آف کامرس اور ایران کی وزارت تجارت کے درمیان رابطہ کاری میں گورنر ہاؤس کردار ادا کرے گا۔
-
اسلام آباد میں شہدائے خدمت کی یاد میں تقریب؛
شہید صدر رئیسی مدافع قرآن اور مظلومین فلسطین کی آواز تھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ صدر ابراہیم رئیسی دنیا کے رہنماؤں کے لیے نمونہ عمل تھے، وہ انتہائی زاہد اور سادہ و محنتی انسان تھے، وہ یتیمی، غریبی اور مشکل ترین زندگی کے باوجود محنت سے آگے آئے اور اپنی عوام کی خدمت کی، عوامی خدمت کی بدولت وہ ایرانی عوام کے ہردلعزیز رہنما تھے۔
-
عالم اسلام مختلف مشترکہ چینلجز کو حل کرنے کے لئے ایران کے کردار کا قدر دان ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
ایرانی صدر کے ساتھ اپنی ایک ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالم اسلام، مختلف مشترکہ چینلجز کو حل کرنے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کا قدر دان ہے۔
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے، حکومت پاکستان
پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات میں کہا کہ ایران کے صدر کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے تعلقات میں سنگ میل ثابت ہوگا۔
-
پاکستانی صدر آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات؛
صدر آصف زرداری کی قیادت میں پاک ایران تعلقات کو نئی تحریک ملے گی، ڈاکٹر رضا امیری مقدم
آصف علی زرداری نے پاکستان اور ایران کے باہمی فائدے کے لئے بارٹر تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کی وسیع گنجائش موجود ہے۔
-
پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے، ایرانی سفیر
ایرانی سفیر امیری مقدم نے ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم کو پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
مغربی اور ان کے کٹھ پتلی ممالک اسرائیلی جرائم میں برابر شریک ہیں، ایرانی سفیر
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضاامیری مقدم نے اپنے پیغام میں کہا کہ مغربی اور ان کے کٹھ پتلی ممالک جنہوں اب تک خاموشی اختیا ر کیا ہوا ہے صیہونی حکومت کے جرم میں شریک اورغزہ میں عام شہریوں کی خونریزی کے ذمہ دار ہیں۔
-
ایران اپنی تمام تر ٹیکنالوجی مسلم ممالک کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے تیار ہے
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران نے پہلی بار اپنا ڈرون بنایا تو اس کا مذاق اڑایا گیا، کہا گیا کہ یہ فوٹو شاپ ہے۔ آج ڈرونز کی جدید ٹیکنالوجی دکھا کر ایران نے دنیا کو حیران کردیا ہے۔
-
پاکستانی سابق صدر سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران ایرانی سفیر کے ساتھ قونصل جنرل حسن نوریان بھی موجود تھے، آصف زرداری اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پربات چیت ہوئی۔
-
صفحہ ہستی سے فلسطین نہیں، اسرائیل ختم ہوگا، ایرانی سفیر
لاہور میں تقریب خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ امریکہ اگر اسرائیل کی سرپرستی نہ کرتا تو یہ بہت پہلے ختم ہو چکا ہوتا، فلسطین کا وسیع انٹیلیجنس نیٹ ورک ہونے کے باوجود اسرائیل کو 7 اکتوبر کے حماس کی طرف سے حملے کی خبر تک نہ ہوئی۔
-
اسلام آباد میں آزادی فلسطین کانفرنس کا انعقاد؛
مستقبل فلسطینوں کا ہے اسرائیل نابود ہو جائے گا، مقریرین
فلسطینوں کی بے مثال مقاومت اور جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے اور فلسطینی مظلومین سے اظہار یکجہتی کے لئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام آزادی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانی وزیر برائے انسانی حقوق سے ایرانی سفیر کی ملاقات
پاکستانی وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ س نے سفیر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے جس کی جڑیں ہماری مشترکہ قدیم ثقافتی، تاریخی اور مذہبی اقدار میں ہیں۔
-
ایرانی سفیر کی پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد، اردو میں ویڈیو جاری
پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے نئے سفیر نے پاکستان کے وزیرخارجہ کو سفارتی اسناد پیش کیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں تعینات نئے سفیر رضا امیری مقدم نے وزیر خارجہ بلال بھٹو زرداری کے ساتھ ملاقات کے دوران سفارتی اسناد پیش کیں۔
-
ایران کے نئے نامزد سفیر رضا امیری مقدم ذمہ داریاں سنبھالنے پاکستان پہنچ گئے
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نامزد سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
رضا امیری مقدم پاکستان میں ایران کے نئے سفیر ہوں گے
سبکدوش ہونے والے سید محمد علی حسینی چار برس پاکستان میں ایران کے سفیر رہے۔