20 نومبر، 2023، 12:27 PM

پاکستانی سابق صدر سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

پاکستانی سابق صدر سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران ایرانی سفیر کے ساتھ قونصل جنرل حسن نوریان بھی موجود تھے، آصف زرداری اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پربات چیت ہوئی۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے دنیا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔

آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران ایرانی سفیر کے ساتھ قونصل جنرل حسن نوریان بھی موجود تھے، آصف زرداری اورایرانی سفیررضا امیری مقدم کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پربات چیت ہوئی۔

سابق صدر اور ایرانی سفیر کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات میں اضافے پر بھی اتفاق ہوا، ملاقات کے موقع پر سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔

News ID 1920099

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha