کشیدگی
-
افغانستان میں ہمیشہ کشیدگی
اس ویڈیو رپورٹ میں افغانستان میں 1973 میں ہونے والے کودتا اور کشیدگی کی روایت پیش کی جاتی ہے۔
-
تائیوان کا چینی دباؤ کے سامنے نہ جھکنے کا عزم
تائیوان کی صدر سائینگ وین نے کہا ہے کہ ہم چینی دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے اورجمہوری طریقے سے اپنا دفاع کریں گے۔
-
چین اور کینیڈا کے درمیان ٹی شرٹ کشیدگی کا باعث بن گیا
چین اور کینیڈا کے درمیان صرف ایک ٹی شرٹ پر پیدا ہونے والا تنازع دونوں ممالک کے تعلقات میں کشیدگی کا باعث بن گیا ہے۔
-
چین نے امریکہ کو عالمی امن کے لئے بہت بڑا خطرہ قراردیدیا
چین کی وزارت دفاع نے امریکی فوج کو عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔
-
چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی جنگ میں اضافہ
امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں قونصلیٹ بند کیے جانے کے بعد چین نے ووہان میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
-
نیپال کے ریڈیو اسٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر ہونے لگے
بھارت اور نیپال کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ اب نیپال کے ریڈیو اسٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر ہونے لگے ہیں۔
-
نیپال کی کابینہ نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے بعد نیا سیاسی نقشہ کردیا
نیپالی کابینہ نے بھارت سے سرحدی تنازع پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد پیر کے روز نئے سیاسی نقشے کی توثیق کردی ہے، اس نئے نقشے میں لیپولیکھ، کالاپانی اور لیمپیادرا کو نیپال کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے جس پر بھارت کا قبضہ ہے۔
-
بھارت اور نیپال کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
نیپال نے بھارت پر زمین قبضہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے نیپال کی زمین پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
نیپال کی بھارت کو دھمکی / دونوں ممالک کے درمیان نیا تنازع شروع
بھارت کی جانب سے نیپال سرحد پر سڑک کی تعمیر سے دونوں ملکوں کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔
-
ونزوئلا میں کودتا کا منصوبہ براہ راست امریکہ میں بنایاگیا
ونزوئلا کے وزير خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ونزوئلا میں کودتا کا منصوبہ امریکہ کے اندر بنایا گیا ہے جسے ونزوئلا کی حکومت نے ناکام بنادیا ہے ۔