19 مارچ، 2025، 4:27 PM

جولانی رژیم کے دہشت گردوں کا لبنانی شہریوں کے گھروں پر حملہ!

جولانی رژیم کے دہشت گردوں کا لبنانی شہریوں کے گھروں پر حملہ!

میڈیا ذرائع نے لبنانی شہریوں کے گھروں پر جولانی رژیم سے وابستہ دہشت گردوں کے حملے کی اطلاع دی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، جولانی رژیم سے وابستہ دہشت گردوں نے مشرقی لبنان کے علاقے "حوش السید علی" پر حملہ کر کے  شہریوں کا مال و اسباب لوٹا اور گھروں کو آگ لگا دی۔ 

کچھ دیر پہلے لبنانی فوج بقاع کے علاقے میں پہنچ گئی ہے جب کہ اس سے قبل لبنانی شہریوں کے گھروں پر دہشت گردانہ حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔

حالیہ دنوں میں لبنان اور شام کے سرحدی علاقوں میں کشیدگی اور مسلح تصادم دیکھنے میں آیا ہے۔

News ID 1931226

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha