29 مارچ، 2025، 4:06 PM

پاک افغان سرحد پر دہشت گردی، متعدد پاکستانی سکیورٹی اہلکار جاں بحق

پاک افغان سرحد پر دہشت گردی، متعدد پاکستانی سکیورٹی اہلکار جاں بحق

پاکستان کی سرحدی پولیس نے آگاہ کیا ہے کہ افغان سرحد کے قریب حملوں میں نو سکیورٹی اہلکار اور عام شہری مارے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، پاک افغان سرحد پر دو الگ الگ حملوں کے نتیجے میں نو پاکستانی سکیورٹی اہلکار اور دو عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

 پاکستان کی سرحدی پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں عسکریت پسندوں کے خلاف سکیورٹی آپریشن کے دوران سات فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جب کہ دوسرا واقعہ  بلوچستان کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے سے ایک سکیورٹی اہلکار اور عام شہری جاں بحق ہو گئے۔"

News ID 1931478

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha