پاک افغان سرحد
-
کابل میں پاک افغان وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات، مشترکہ امن و ترقی کا عہد
پاکستانی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر کابل پہنچ گئے جہاں انکی اعلیٰ افغان حکام سے ملاقاتیں ہوئی ہیں، اس موقع پر مشترکہ امن و ترقی کا عہد کیا گیا۔
-
پاک افغان سرحد پر دہشت گردی، متعدد پاکستانی سکیورٹی اہلکار جاں بحق
پاکستان کی سرحدی پولیس نے آگاہ کیا ہے کہ افغان سرحد کے قریب حملوں میں نو سکیورٹی اہلکار اور عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن میں افغانستان سے آنیوالے دہشتگرد گرفتار
بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے بعد افغانستان سے دراندازی کے مزید شواہد سامنے آ گئے۔
-
افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس پالیسی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی۔
-
افغانستان میں فضائی کارروائی پر پاکستانی دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا
پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر اپنے شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانے کے لیے بارڈر ایریا میں آپریشن کیا۔
-
پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، فضائی حملے پر احتجاج، جواب کی دھمکی
افغان وزارت دفاع نے کہا کہ پاکستان کے فوجی طیاروں نے پکتیکا کے ضلع برمل میں ’فضائی حدود‘ کی خلاف ورزی کرکے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
-
افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے، پاکستان
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی فوج نہیں حکومت کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان میں فضائی کارروائی کی تصدیق کردی
پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کیخلاف خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں کالعدم ٹی ٹی پی اور حافظ گل بہادر کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
افغانستان دوحا معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانی وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ 50،60 لاکھ افغانوں کو حقوق کے ساتھ پاکستان میں 40،50 سال سے پناہ میسر ہے جبکہ پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کو افغان سر زمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں۔
-
پاکستان کا 7 لاکھ افغانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں قیام کیلئے رجسٹریشن کی تجدید نہ کروانے والے ساڑھے سات لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی ٹھان لی گئی۔
-
پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 فوجی جانبحق
شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے 3 جوان جانبحق ہو گئے۔
-
پاکستان نے افغان ایئرلائن کو مزار شریف سے بھی فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی
پاکستان نے افغانستان کی فضائی کمپنی”کام ایئر” کو مزار شریف سے بھی فلائٹس آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی۔
-
پاکستان افغان سرحد بابِ دوستی آج کھولنے کا اعلان
ڈپٹی کمشنر چمن نے آج سے بابِ دوستی ہر قسم کی دوطرفہ تجارت کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیکورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد پر کارروائی، داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار کرنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک ہوگئے۔