ہلاکتیں
-
پاک افغان سرحد پر دہشت گردی، متعدد پاکستانی سکیورٹی اہلکار جاں بحق
پاکستان کی سرحدی پولیس نے آگاہ کیا ہے کہ افغان سرحد کے قریب حملوں میں نو سکیورٹی اہلکار اور عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
امریکہ میں شدید طوفان سے 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
امریکہ کے بعض علاقوں میں شدید طوفانوں کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شمالی غزہ میں دو صہیونی فوجی ہلاک، آٹھ زخمی
صہیونی فوج نے غزہ کے شمال میں دو فوجیوں کی ہلاکت اور آٹھ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی جوان کی فائرنگ، دو صیہونی فوجی ہلاک اور چھے زخمی
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کی تیاسیر کراسنگ میں ایک فلسطینی جوان کی فائرن سے اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
مغربی کنارے میں ایک صہیونی فوجی ہلاک، تین زخمی
مغربی کنارے میں راستے میں نصب بم پھٹنے سے ایک فوجی صیہونی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
-
پچھلے 72 گھنٹوں میں 10 سے زائد قابض فوجی ہلاک کر دئے گئے ہیں، ترجمان القسام
فلسطین کی عزالدین قسام بریگیڈز کے ترجمان نے غزہ میں گزشتہ 3 دنوں کی جھڑپوں میں 10 صہیونیوں کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ کی پٹی پر زمینی جارحیت کے 400 صہیونی فوجی ہلاک ہوئے، میڈیا ذرائع کا اعتراف
قابض اسرائیلی فوج نے 27 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی پر زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک اپنے 400 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ کی پٹی میں مزاحمت کی جوابی کاروائی، چار صیہونی فوجی ہلاک 30 زخمی
صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے غزہ کی پٹی میں جارح صیہونی فوج اور فلسطینی مزاحمت کے درمیان آج کی جھڑپوں میں قابض فوج کے بھاری نقصان کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ کی مزاحمت کے ہاتھوں مزید دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی
عبرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ میں ایک سرنگ کے اندر بم دھماکے کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائی، شمالی غزہ میں ایک اور صیہونی فوجی ہلاک
غزہ کی پٹی میں جارح صیہونی فوج اور فلسطینی مزاحمتی فورسز کے درمیان جاری لڑائی میں ایک اور صیہونی فوجی ہلاک ہو گیا۔
-
شمالی غزہ میں 13 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد صیہونی یونٹ فرار!
صہیونی ذرائع نے فلسطینی مزاحمت کے تابڑ توڑ حملوں کے بعد شمالی غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کے فرار ہونے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں مزید دو صیہونی فوجی ہلاک
صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ اس رجیم کے مزید دو فوجی فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوگئے۔
-
حزب اللہ کے ہاتھوں صیہونیوں کی تباہی، جنوبی لبنان میں مزید دو فوجی ہلاک
عبرانی ذرائع نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مزید دو صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
جبالیہ میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 18 صہیونی فوجی زخمی، 28 ہلاک
عبرانی میڈیا ذرائع نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 18 صہیونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے جب کہ حالیہ ہفتوں میں جبالیہ میں 28 صہیونی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کی کاروائیاں جاری، مزید 12 صیہونی فوجی ہلاک
حماس کے عسکری ونگ القسام نے شمالی غزہ میں قابض صیہونی فوجیوں کو ہلاک جب کہ ایک مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ساتھ جھڑپوں میں 30 صہیونی کمانڈر اور فوجی ہلاک
ایک اسرائیلی ٹی وی چینل نے اطلاع دی ہے کہ 5 ہفتے قبل جبالیہ میں جھڑپوں میں 30 سے زائد اسرائیلی فوجی اور افسران ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
حزب اللہ نے صیہونیوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلایا، جنوبی لبنان میں جھڑپوں کے دوران 7 فوجی ہلاک
صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران 7 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت سے آگاہ کیا۔
-
گزشتہ سال 7 اکتوبر سے اب تک 898 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، صیہونی میڈیا کا اعتراف
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک 898 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
جبالیہ میں فلسطینی مزاحمت کی کاروائی، صیہونی کمانڈر سمیت متعدد فوجی ہلاک
صہیونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے شمال میں ہونے والی جھڑپوں میں صہیونی فوج کی 401ویں بریگیڈ کے کمانڈر سمیت مزید تین فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
لبنان کے خلاف زمینی جارحیت میں 150 فوجی ہلاک ہوئے، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
عبرانی ذرائع ابلاغ نے سخت فوجی سنسر شپ کے باوجود لبنان کی سرحد پر زمینی جارحیت کے دوران گزشتہ 5 دنوں میں 150 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
غزہ میں قابض رجیم کے متعدد فوجی ہلاک، عسکری ذرائع کی تصدیق
قابض صہیونی فوج نے غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی کے دوران متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا۔
-
مالی میں فوجی بیس اور ایئرپورٹ پر خودکش حملے میں ہلاکتیں 13 ہوگئیں
مالی میں فوجی کیمپ اور ایئرپورٹ کے قریب خود کش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی جن میں 3 فوجی اہلکار بھی شامل ہیں جب کہ مختلف کارروائیوں میں 88 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔
-
امریکہ، سمندری طوفان سے ہلاکتیں 85 ہو گئیں
فلوریڈا میں اب بھی 7 لاکھ سے زائد گھروں کی بجلی معطل ہے، طوفان کے باعث ورجینیا میں بارشوں سے ساحلی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔