مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں کے دوران متعدد فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
صہیونی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جنوبی لبنان کے ایک گاؤں میں عمارت کے اندر چھپے 7 فوجی میزائل لگنے سے ہلاک ہوگئے۔
علاوہ ازیں اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں میں مزید 3 فوجی زخمی ہوئے۔
آپ کا تبصرہ